شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے سب دوستوں کا خیریت سے ہے
اللہ کی رحمت سے میں بھی ٹھیک ہوں
اپنی بات شروع کرنے سے پہلے ایک حدیث آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں
حج کیا ہے؟... قدم قدم پر رحمت و مغفرت
پانچ چیزیں دیکھنے پرمغفرت: حدیث میں ہے پانچ طرح کا دکھنا عبادت ہے: ه1 قرآن کریم کو دیکھنا 2بیت اللہ کود یکھنا 3© والدین کو شفقت کی نظر سے دیکھنا4 آب زمزم کو دیکھنا5 عالم کے چہرے کو دیکھنا۔اور یہ سب باتیں خطاؤں کو گراتی یعنی معاف کراتی ہیں ۔ (کنز العمال)
اب میں اپنی بات شروع کرتا ہوں
روزانہ کی روٹین کے مطابق صبح میں ساڑھے تین بجے اٹھا وضو کیا پھر نماز پڑھائی آج جمعۃ المبارک تھا اس لیے آج بچوں کی چھٹی تھی نماز پڑھنے کے بعد میں نے اپنے کپڑے استری کیے پھر کپڑے استری کرنے کے بعد دو تین آم کھائے اس کے بعد میں سو گیا پورےہفتےمیں ایک ہی چھوٹی ہوتی ہے اس لئے نیند پوری کرتا ہوں میں پھر میں بارہ بجے اٹھا اور جمعہ کی تیاری کی آج بارش ہوئی تھی اس لیے سارا دن بہت ٹھنڈا تھا جمعہ کے بعد پھر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں بحر نکلا ہاتھ دھونے کے لئے پودوں پر نظر پڑی تو دیکھاتوپودے بہت خوبصورت لگ رہے تھے میں نے ان کی تصویریں لے لیں
باقی کے کام روزانہ کے معمول کے مطابق کرنے کے بعد اب میں سونے کی تیاری کر رہا ہوں
امید کرتا ہوں آپ سب کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی پسند آئے گی
اوکے اللہ حافظ اپنا خیال رکھیے گا
اور ان کا بھی جوآپ کا خیال نہیں رکھتے
وسلام
In the name of God, Most Gracious, Most Merciful
Seek help from Allah said Barakatuh
How are you all friends
By the grace of Allah, I am also fine
Before I begin, I would like to present a hadith at your service
What is Hajj? ... Step by step mercy and forgiveness
Forgiveness for looking at five things: There are five types of sadness in the hadeeth. Worship: 1- Looking at the Holy Qur'an 2- Looking at the House of Allah 3- Looking at the parents with compassion 4 Looking at the water of Zamzam 5 That is, they forgive. (Kinz Amal)
Let me start now
According to the daily routine, I got up at 3:30 in the morning, performed ablution, then offered prayers, today was Jumu'ah al-Mubarak, so today was a children's holiday. I fell asleep. There is only one child in the whole week so I get enough sleep. Then I got up at twelve o'clock and it was raining today for Friday preparation so it was very cold all day. When I looked at the plants for hand washing, I saw that the plants looked very beautiful. I took pictures of them.
!After doing the rest of my daily routine, I am now getting ready for bed
I hope you all like my diary and photography
Ok allah hafiz will take care of you
And those who don't care
Hello
Thank you very much
@yusufharonkhan