بروز منگل کی ڈائری

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ
سناؤ سٹیمیٹ دوستو آپ کا کیا حال چال ہے امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گےمیں بھی الحمد للہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔

(حدیث پاک )
(اللہ تعالی کے لیے محبت )
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :جب آدمی اپنے بھائی سے محبت کرے تو اسے چاہیے کہ اسے بتلادے کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے ۔(جامع ترمذی ؛ابو داود )حضرت معاذ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا :اے معاذ اللہ کی قسم میں تم سے محبت کرتا ہوں،
اب میں اپنی بات شروع کرتا ہوں
صبح میں چار بجے اٹھاوضو کیا ساڈھے چار بجے جماعت کروائی روزانہ کی طرح بچوں کا قرآن پاک اور گیارہ بجے چھٹی کی
اس کے بعد میں سکول چلا گیا جومسجد کے ساتھ بالکل ٹچ ہے ماشاللہ بہت بڑا سکول ہے ایک ہزار کے قریب تقریبا بچوں کی تعداد ہے الصفہ سکول موچھ میانوالی سکول کے پرنسپل اور اور بہت سارے ٹیچروں کے ساتھ اچھی خاصی دوستی ہے ان کو گرمیوں کی چھٹیاں ہو رہی تھی تو میں نے کہا چلو الوداع سلام کیاجائے
پرنسپل سر شعیب خان

IMG20220531084836.jpg

اور وائس پرنسپل سر جنید خان
IMG20220531084702.jpg
اور میرے بہت ہی اچھے دوست سر محبت خان

IMG20220531084107.jpg

IMG20220529183711.jpg
اور سکول کے دیگر استادوں کے ساتھ سلام کیا

IMG20220531084339.jpg

IMG20220531084323.jpg

IMG20220531084303.jpg
اس کے بعد میں مسجد میں واپس آگیا اور باقی کے کام سر انجام دیے
زندگی باقی تو انشاء اللہ کل ملاقات ہوگی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Bhot acha kam kar rahy hain AP as ka ajar apko allah pak day ga