Lasani pizza time

in hive-104522 •  2 years ago 

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے سب دوستوں کا امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ آج کل بارشیں بہت ہو رہی ہیں بی چارے لوگوں کے گھر ڈوب ر ہے ہیں دعا کرو کہ اللہ تعالی اس عذاب کو ٹال دے اللہ تعالی ہمیں ہر عزاب اور ہر مصیبت سے بچائے آمین
اب میں اپنی ڈائری شروع کرتا ہوں بہت دن ہو گئے تھے ہم پیزا کھانے نہیں گئے تھے اس لیے کہ آج بہت دل کر رہا تھا کہ پیزا کھانے جائیں، ۔سب سے پہلے تو میں صبح اٹھا وضو کیا اور نماز پڑھائی اس کے بعد میں اپنی کلاس میں چلا گیا بچوں کو قرآن پاک پڑھایا گیارہ بجے چھٹی کی اس کے بعد کھانا کھا کر سو گیا پھر دو بجے اٹھا نماز پڑھائی اس کے بعد پھر اپنی کلاس پھر عصر کو چھٹی کی عصر کی نماز پڑھائی نماز کے بعد میں بحر چلا گیا مغرب ٹائم واپس آیا آ کے مغرب کی نماز پڑھائی، جیسا کہ میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا ہے کہ پیزا کھانے کا بہت دل تھا آج۔ نمازکےبعد میں نے ایک دوست کو کہا کہ آج پیزا کھانے چلتے ہیں میانوالی اس نے کہا ٹھیک ہے چلو میرا بھی بہت دل کر رہا ہے بہت دن ہو گائےپیزا میں نے بھی نہیں کھایا پھر ہم بائیک لے کر مغرب کی نماز کے بعد میانوالی چلے گئے، میں نے عشاء کی نماز کے لیے ایک اپنے مقتدی کو کہا کہ عشاء کی نماز پڑھا دینا اس نے کہا ٹھیک ہے چلو میں پڑھا دوں گا ۔تقریبا 45 منٹ میں ہم میانوالی پہنچ گئے میرےدوست نے کہا کہ پہلے پارک چلتے ہیں میں نے کہا کہ میں پارک نہیں جاتا اس نے کہا کہ چلو ٹھیک ہے پھر ہم لثانی پیزا ٹائم کی طرف چلے گئے وہاں پہنچے تو دیکھا وہاں بہت رش تھا رش کو دیکھ کرہم سوچ میں پڑ گئے پتہ نہیں اندر جگہ ہوگی کہ نہیں لیکن خیر میں نے جا کے کاونٹر والے سے پوچھا اس نے کہا کہ فیملی کی ا بھی جگہ نہیں ہے ہاں اگر صرف جنٹس ہو تو آ جاؤ پھر ہم اندر چلے گئے اندر بہت خوبصورت منظر تھا ہم جا کے ٹیبل پر بیٹھ گئے تھوڑی دیر بعد ویٹر آگیا اس کو ہم نے آرڈر بک کروایا تھوڑی دیر بعد وہ پیزا لے کے آگیا پھر ہم نے مزے سے پیزا کھایا بہت ہی مزیدار پیزا تھا ۔ پیزا کھانے کے بعد ہم ایک ہوٹل پے چاۓپینےچلےگاۓ چائے پینے کے بعد پھر واپس آگئے تقریبا 11 بجے واپس آ پہنچے ہیں

IMG_20220801_230609.jpg

![IMG_20220801_230811.jpg
()

![IMG_20220801_230658.jpg](

IMG_20220801_23021576.jpg

IMG_20220801_23021040.jpg

IMG_20220801_230143.jpg

IMG_20220729_22185732.jpg

IMG_20220729_004027.jpg

IMG20220728212727.jpg

IMG20220728210358.jpg
اچھا جی اوکے اللہ حافظ اپنا خیال رکھیے گا اور ان کا بھی جوآپ کا خیال نہیں رکھتے اور ہم غریبوں کو ضرور دعاؤں میں یاد رکھنا امید کرتا ہوں آپ سب کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی
فی امان اللہ
وسلام

Beginning in the name of Allah, the Most Merciful, the Most Merciful
May the peace, the mercy, and the blessings of Allah be upon you
How are you all friends I hope all will be fine Alhamdulillah I am fine too
The first thing is that today it is raining a lot and the poor people's houses are flooded.
Now I start my diary. It's been a long time since we went to eat pizza, because today I was dying to go eat pizza. I went to class, taught the Holy Quran to the children at 11 o'clock, then rested after eating and went to sleep. Time came back and prayed Maghrib, as I told you before, I had a lot of heart to eat pizza today. After prayer, I told a friend that today we are going to eat pizza in Mianwali. He said ok, let's go. I asked one of my muqtadi for the Isha prayer to lead the Isha prayer. He said ok, let's go, I will lead it. In about 45 minutes, we reached Mianwali. My friend said, let's go to the park first. He doesn't go to the park, he said, let's go, then we went to Lashani Pizza Time, when we reached there, we saw that there was a lot of rush. Seeing the rush, we were thinking, I don't know if there will be space inside, but I went to the counter. He said that there is still no place for the family. Yes, if you are only gents, then come. Then we went inside. There was a very beautiful view inside. We went and sat on the table. After a while, the waiter came. After a while he came with pizza, then we ate pizza with pleasure, it was very delicious. After eating pizza, we went to a hotel to drink tea. After drinking tea, we came back.

IMG20220728212748.jpg
Live well. May Allah Hafiz take care of you and those who don't take care of you. I hope you remember the poor in your prayers. You all must have liked my diary.
God bless
Greetings

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

I think of dieting, then I eat pizza.

اس پسندیدگی کے لیے آپ سب کا شکریہ

لسانی پیزا بہت لذیذ لگ رہا ہے۔ پیزا دیکھ کر بھوک لگ رہی ہے۔

اس پسندیدگی کے لیے آپ سب کا شکریہ