بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے سب دوستوں کا خیریت سے ہیں امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے
الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں
روزانہ کی روٹین کے مطابق میں آج صبح اٹھا ساڑھے تین بجے وضو کیا پھر سنتیں پڑھیں اس کے بعد کوئی تسبیحات کیاپھر میں نے نماز پڑھای اس کے بعد میں اپنی کلاس میں چلا گیا بچوں کا قرآن پاک پڑھایا ساڑھے دس بجے چھٹی کی اس کے بعد میں باہر چلا گیا راشن لینے کے لیے آئی والے کے واپس آیا کھانا کھایا کھانا کھا کے میں سو گیا اس کے بعد دو بجے اٹھ اور نماز پڑھائی پھر بچوں کو پڑھایا پانچ بجے چھٹی کی پھر عصر کی نماز پڑھائی اس کے بعد پھر میں باہر چلا گیا جوسر مشین لینی تھی پھر میں دوکان پر گیا جوسر مشین والی وہاں سے جوسر مشین لی 55 سو روپے کی مشین لی اس کے بعد پھر میں مسجد واپس آگیا پھر میں نے مغرب کی نماز پڑھائی نماز کے بعد میں آ کے اب پوسٹ لکھ رہا ہوں
امید کرتا ہوں آپ سب کو میری پسند آئی ہوگی
اچھا جی اوکے اللہ حافظ اپنا خیال رکھنا عشاء کی نماز کا ٹائم ہو گیا میں نے نماز پڑھنی ہے میں نماز پڑھتا ہوں اس کے بعد پھر میں سو جاؤں گا اپنا خیال رکھنا اور ان کا بھی جوآپ کاخیال نہیں رکھتے
Beginning in the name of Allah, the Most Merciful, the Most Merciful
Seek help from Allah said Barakatuh
How are you all friends, how are you, I hope you are all well
Alhamdulillah I am fine too
According to the daily routine, I woke up this morning at 3:30 a.m. I did ablution, then I recited the Sunnah, then I did some tasbihat, then I prayed, after that I went to my class, taught the children the Holy Quran, and at 10:30 a.m. I took my leave. I went out to get rations, came back, ate food, I went to sleep, then woke up at two o'clock and offered prayers, then taught the children at five o'clock, then left for Asr prayers, after that I went out. I wanted to buy a juicer machine, then I went to a shop with a juicer machine, bought a juicer machine from there and bought a machine worth 5500 rupees.
Hope you all like me
Live well, O Allah, Hafiz, take care of yourself. It's time for Isha prayer. I have to pray.