بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والے
ایک دن ہم سب نے پھر اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے یعنی اپنے رب کی طرف
سناو دوستو کیا حال چال ہے خیریت ہے امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے
الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں
اپنی بات شروع کرنے سے پہلے آپ ایک اچھی بات سناتا چلوں
اس دنیا میں جس کا جوحق ہے....اس حق کوفراہم کرنا عدل وانصاف کے معنی میں آتا ہے .. کسی چیز کواس کے حق سے محروم کر دیا ظلم کہلاتا ہے... جو عدل وانصاف کی ضد ہے... اس کائنات میں اگر عدل و انصاف کا توازن
باقی نار ہے تو سارا نظام درہم برہم ہو جاۓ۔
اب میں اپنی بات شروع کرتا ہوں
آج میں عصر کی نماز کے بعد مسجد کےکسی کام کے سلسلے میں عصر کی نماز کے بعد باہر گیا مسجد میں کام لگا ہواہے تو اس کے لیے کچھ لینے گیا ہوں میں جس دکان پر مجھے کام تھا وہ شہر سے تھوڑا سائیڈ پر تھی جب میں وہاں پہنچا روڈ کے فرنٹ پر دوکانیں تھیں اس جگہ پر میں پہلی دفعہ گیا تھا وہ جو دوکانیں تھی وہ ہمارے محلے کے ایک بھائ کی تھی یعنی کہ وہ مجھے اچھے طریقے سے جانتے تھےاور جب میں وہاں پہنچا پہلے تو انہوں نے مجھ سے چائے وغیرہ کا پوچھا اور پھر اس کے بعد وہ مجھے دوکانوں کے پیچھے لے گئے وہاں پر انہوں نے ڈیرہ بنایا ہوا تھا اور اس کے اندر انہوں نے بہت اچھے اچھے جانور پالے ہوئے تھے اور سارے جانور حلال رکھے ہوئے تھے میں نے جب جانوروں کو دیکھا تو مجھے بہت خوشی ہوئی ویسے بھی مجھے جانور بہت اچھے لگتے ہیں اور میں نے سارے جانوروں کی تصویریں لی اور پھراپنا کام کرنے کے بعد مغرب کے ٹائم واپس آ گیا آکر مسجد کے باقی کاموں کو سرانجام دیا اور عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد اپ میں موبیل اٹھا کر اپنی ڈائری لکھ رہا ہوں
اوکے جی اللہ حافظ اب میں سوتا ہوں
امید کرتا ہوں آپ سب کو میری پسند آئے گی اور آپ میری
حوصلہ افزائی کریں گے
اپنا خیال رکھنا اور ان سب کا جواب کا خیال نہیں رکھتے
والسلام
I hope all is well
Praise be to Allaah. I am also fine
Before you start, let me tell you something good
In this world which has the right .... To provide this right comes in the sense of justice and fairness .. To deprive something of its right is called oppression ... which is the antithesis of justice and fairness ... this universe If the balance of justice
The rest of the system is in disarray.
Let me start now
Today I went out after Asr prayers for some work in the mosque after Asr prayers. There is work in the mosque, so I went to get something for it. The shop where I was working was a little away from the city when I was there. There were shops on the front of Pahcha Road. This was the first time I visited this place. The shops were owned by a brother from our neighborhood. That is, he knew me well. And then after that they took me behind the shops where they had set up camp and inside it they kept very good animals and all the animals were kept lawful. When I saw the animals I was very happy. Anyway, I like animals very much and I took pictures of all the animals and then after doing my work I came back in the evening time and came and did the rest of the work of the mosque and after Isha prayers I picked up my mobile and went to my I am writing a diary
Ok i'm asleep now
I hope you all like me and you are mine
Will encourage
Take care of yourself and don't answer all of them
سلام دوستو، میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ چیلنجر لیبل کو ان اشاعتوں کے لیے استعمال نہ کریں جو مقابلہ سے متعلق نہیں ہیں۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit