شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے جی آپ سب دوستوں کا امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے
اللہ کا شکر ہے میں بھی ٹھیک ہوں
اپنی بات شروع کرنے سے پہلے میں آپ کی خدمت میں حدیث پیش کرتا ہوں
جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے حج کے دن نزدیک آ رہے ہیں اس لئے حج کے حوالے سے حدیث پیش کرتا ہو
حضورنبی کریم ﷺ نے ارشادفرمایا:
جس نے اللہ تعالی کی رضا کی خاطر حج کیا اس طرح کہ اس کے اندر خش گوئی ن کی ہواور نہی حکم عدولی کی ہو وہ حج سے ایسے لوٹتا ہے جیسا اس دن تھا جس دن اسکی ماں نے اس کو جنا۔ (رواہ احمد فی سندہ)
اب میں اپنی بات شروع کرتا ہوں
آج میں صبح اٹھا چار بجے وضو کیا نماز پڑھائ
پھر روزانہ کی طرح بچوں کو قرآن پڑھا یا گیارہ بجے چھٹی کی روزانہ کی طرح سارا دن ویسے گزارا جائے سے پہلے گزرتا ہے عصر کی نماز کے بعد میں باہر چلا گیا ایک دوست کے ساتھ میں نے ایک سپلائی لینی تھی پہلے گل پٹیشن کی دکان پہ گاے وہاں سے نہیں ملی پھر دوسری دکان پر گئے وہاں سے بھی نہیں ملی دکان والے سے پوچھا تو اس نے کہا کہ جی میانوالی شہر سے ملے گی جیسے ہم مارکیٹ سے باہر نکلے دیکھا تو ایک بہت ہی خوبصورت چنگچی کھڑا تھا
پھر ہم نے اس کی تصویریں لی تصویر لینے کے بعد ہم پھر وہاں سےآگے چلے گئے گرمی بہت ہی تو ہم نے کہا چلو قلفی کھاتے ہیں پھر ہم نے جا کے قلفی کھائیں
قلفی کھانے کے بعد ہم وہاں سے واپس آ گئے اتنے میں مغرب کی نماز کا ٹائم بھی ہو گیا پھر میں نے وضو کر کے مغرب کی نماز پڑھی نماز پڑھانے کے بعد کھانا کھایا پھر عشاء کی نماز کا ٹائم ہوگیا پھر عشاء کی نماز پڑھی اب میں سونے کی تیاری کرتا ہوں صبح جلدی اٹھنا ہوتا ہے
امید کرتا ہوں آپ سب کو میری ڈائری پسند آئے گی
اوکے جی اللہ حافظ
اپنا خیال رکھنا اور ان کا بھی جو آپ کا خیال نہیں رکھتے
وسلام
ما شاء اللہ اچھی تصویریں بنائی ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bhot achi dairy lakhe hay
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit