بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا نہایت رحم کرنے والا ہے
سٹیمیٹ فیملی کے ممبران اور دوستو آپ کے کیا حال ہے خیریت سے ہیں امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ صحت یاب رکھیں
روزانہ کی روٹین کے مطابق صوبہ میں اٹھا وضو کیا اور نماز پڑھائی نماز پڑھنے کے بعد اپنی کلاس میں چلا گیا تقریبا سات بجے ناشتہ کیا
بچوں کو پڑھانے کے بعد ساڑھے دس بجے چھٹی کی اور
ساڑھے گیارہ بجے کھانا کھایا
اس کے بعد میں سو گیا
پھر دو بجے اٹھا کپڑے چینج کر کے کمرے کے باہر نکلا تو دیکھا بارش آرہی تھی ہلکی ہلکی میں نے جا کے وضو کیا وضو کر کے میں نے سنتیں پڑھی ظہر کی اتنے میں بارش بھی بہت تیز ہونے لگی بارش کے ساتھ ساتھ ہوا بھی بہت تیز تھی ۔پھر میں نے نماز پڑھائی نماز کے بعد تقریبا 20 منٹ بعد بارش بھی رک گئی۔بارش روکی تو قرآن پڑھنے والے بچے بھی آگئے پھر میں نے کلاس میں جا کے بچوں کو سبق پڑھایاپھر جیسے ہی پانچ بجے بارش پھر شروع ہوگی کبھی ہلکی کبھی تیز ہو رہی تھی 05:20 میں نے بچوں کی چھٹی کردی پھر میں نے عصر کی نماز پڑھائی نماز کے بعد میں باہر چلا گیا موبی کیش شاپ پے گھر پیسے بھیج نے تھے اس لیے پھر میں نے گھر پیسے بھیجے ہیں اس کے بعد میں مسجد واپس آگیا جب میں واپس آ رہا تھا تو میں نے مشرق کی طرف آسمان پر دیکھا تو بہت ہی خوبصورت قوس قضا بنی ہوئی تھی
the name of God, Most Gracious, Most Merciful
How are you family members and friends? I hope you are well. May Allah keep you healthy
According to the daily routine, he performed wudu in the province and after praying he went to his class and had breakfast at about seven o'clock.
After teaching the children, he left at half past ten
Eaten at half past eleven
After that I fell asleep
Then at two o'clock I got up, changed my clothes and went out of the room. When I saw that it was raining lightly, I went and performed ablution. Then I prayed. About 20 minutes after the prayer, the rain stopped. When the rain stopped, the children who were reciting Qur'an also came. Then I went to the class and taught the children a lesson. It was getting faster 05:20 I dismissed the children then I offered Asr prayers I went out after prayers I had to send money home to Mobi Cash Shop so then I sent money home then I went to the mosque When I came back I saw the sky in the east.
! [()
پھر عشاء کی نماز کے بعد میں بیٹھ کے پوسٹ لکھی پھر میں نے اس کو آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں کی اب سو رہا ہوں امید کرتا ہوں آپ سب کو میری ڈائری پسند آئے گی
اوکے اللہ حافظ
والسلام
Then after Isha prayers I sat down and wrote a post. Then I am sharing it in front of you. Now I am sleeping. I hope you all will like my diary.
Ok bye
والسلام
thank you@yusufharonkhan