Important meeting with welfare officers by @raitasawar

in hive-104522 •  2 years ago 

سلام علیکم!

آج صبح کا آغاز الللہ پاک کے با برکت نام سے کیا چونکہ آج دفتری معاملات اور دیگر میٹنگز کا انعقاد کرنا تھا جس وجہ سے وقت سے پہلے دفتر پہنچنا تھا۔ میرے گھر سے دفتر کا سفر 25 کلو میٹر ہے اور تقریباً1 گھنٹے کے سفر کے بعد بندہ ناچیز اپنی منزل تک پہنچا بوجہ شدید دھند اور سردی آج ایسے لگا جیسے پہنچنا نا ممکن ہے لیکن اللہ پاک کی مہربانی سے بخیرو عافیت اپنے دفتر پہنچا۔
دفتر پہنچنے پر پتہ چلا کہ دوست کا بنک میں اکاؤنٹ کھلوانے جانا ہے اس معاملے میں اس کی معاونت کی اور مارکیٹ سے دفتری امور کی انجام دہی کے لیے ضروری سامان خریدا۔

بعد ازاں صبح 10 بجے مورخہ 20.12.2022 کو معذور افراد کے مسائل کے حل کے لیے منعقدہ میٹنگ کو چیئر کیا جہاں انکو معذوری سرٹیفیکیٹ کے اجراء اور دیگرسہولیات کے حوالے سے آگاہ کیاگیا، انکی ہر حوالے سے رہنمائی کی گئی تاکہ انکے مسائل کا حل ہر حد تک ممکن بنایا جا سکے اور وہ معاشرے میں اپنا کردار ادا کر سکیں
چونکہ آج سردی شدید قسم کی تھی اس لیے ارادہ بنا کہ کسی اچھے ٹی اسٹائل سے چائے پیتے ہیں دوستوں کو ساتھ لیا اور المشہور سیالوی ٹی اسٹائل سے چائے پی۔
اس کے بعد ارادہ بنا کہ یہ ایکٹیویٹی اپنے سٹیمٹ کے دوستوں سے شیئر کریں امید ہے آپکو میری پوسٹ پسند آئی ہو گی۔
@tasawarrai آپکی دعاؤں کا طالب

IMG_20221214_165646.jpg

16715213120864654153563014383434.jpg

IMG_20221220_124344.jpg

یہ تھی میری پوسٹ تصویر کے ساتھ

Special Mention

@urducommunity | @yousafharoonkhan

Regard:@raitasawar

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

یہ اچھی بات ہے کہ آپ معذور افراد کے مسائل میں ان کی مدد کر رہے ہیں۔ یہ اچھی پوسٹ ہے

Buht shukriya hosla afzai k liye.

Boht he kmal ke post ha bhi jan