اسلام علیکم
میرے بھائیو اور بہنو! امید ہے آپ سب خیریت سے ہو
میں نے صبح کا آغاز اللہ پاک کے بابرکت نام سے کیا لیکن آج کی نماز میری قضاء ہو گئی جس کی وجہ سے میں بہت افسردہ تھا۔ صبح 7:00 بجے آنکھ کھلی اور شاور لیا بعد ازاں آفس کی تیاری میں مصروف ہو گیا اور امی جان کے ہاتھ کے بنے مزے مزے کے پراٹھےکھاے اور والدین کی دعاؤں کیساتھ سفر پے رواں دواں ہوا شدید دھند اور سردی سے برا حال ہو گیا آفس پہنچنے تک جسم تھر تھر کانپ رہا تھا۔
لیکن خیر! آفس پہنچتے ہی کاموں میں مصروف ہو گیااور کافی سارے مستحق لوگوں کی رہنمائی کی اتنی ہی دیر میں لنچ کا ٹائم ہوا اور چوہدری بروسٹ ریسٹورانٹ پے آپنے جان جگر @tayyabshafiq187 کیساتھ کھانا کھایا،
اور بریک کے بعد آفس گیا والد صاحب کی کال آئی کہ جلدی گھر پہنچو دل اداس ہو رہا ہے تمہارے بغیر، الللہ کا شکر ادا کیا کہ والدین جیسی نعمت الللہ پاک نے عنایت کی۔
بینک سے رقم نکلوائی اور بازار سے ابو جان کے لیے ضروری ۔چیزیں خریدیں اور سفر پے گھر کی جانب رواں دواں ہوا
راستے میں ایک اچھا ٹی اسٹائل نظر آیا وہاں سے چا ۓ پی بعد اازاں سفر کے دوران ایک بزرگ نظر آئے جو لفٹ کے منتظر تھے انکو بٹھایا اور گھر چھوڑ ایا۔ دنیادار تو راضی نہیں ہوتے اللّٰہ کی رضا کی خاطر نادار افراد کی مدد کرنا دل کے سکون کا باعث بنتا ہے۔ شام کو گھر پہنچا والدین کی خدمت کی اور کھانا کھانے کے بعد سونے چلا گیا اتنے میں عشا کی اذان ہوئی اور نماز پڑھنے کے بعد تھوڑا سوشل میڈیا استعمال کیا اور سوچا کہ آج کی روٹین دوستوں سے شیئر کرتے ہیں آپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کا منتظر آپکا دوست @raitasawar
چند تصویری جھلکیاں
طالب دعا, شکریہ
Special Mention
@urducommunity | @yousafharoonkhan @nadiawazeer
Regard:@raitasawar
Boht he kmal ke Diary Game liki ha ap na.
Keep it up bro 🙂
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shukran
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit