اسلام علیکم ۔
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوستوں سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور ایم ایس وزیر ہوں سب سے پہلے میں نے نماز ادا کی اس سلسلہ میں قرآن مجید قرآن کی تفسیر میں اور میرے دوست سمسار کرنے کے لیے ایک باغ میں چلے گئے وہاں سے کاپی طرح کے لوگ بھی آئے ہوئے تھے اور میں نے وہاں پہ فوٹوگرافی بھی کی ہے
جیسا کہ دوسو یا اگر آپ دیکھتے ہیں کہ جہاں میں نے فوٹو گرافی کی ہے جو کہ بہت ہی اچھی تیاری پروگرام ہے اور یہ آپ کو کھول کے دیکھ رہے ہیں جو کہ کسی بھی طرح کے پھول دکھائی دے رہے ہیں تو وہ موسم بہت خوبصورت ہو ٹھنڈا ہوتا ہے اور پرندے بھی بہت پیارے ہوتے ہیں جیسے دوستوں آپ کو پتہ ہے قسم خدا بھی جب انسان کرتا ہے تو اس کو بہت زیادہ خوبصورتی کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے اور بہت سے بھی ہوتی رہتی ہیں
یہاں پر دوستوں آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں کے ایک سورج ہے جو کہ بہت ہی پیارا دکھائی دے رہا ہے اور اس طرح کا بہت ہی لطف اندوز ہو رہا ہے جیسے ہی طرح کی دکھائی دے رہے ہیں جو کہ بہت ہی پیاری اچھی لگ رہی ہیں اور اسی طرح دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں طرح کی چیز دکھائی دے رہے ہیں جو مجھ پر ایک چیز ہی دکھائی دے رہے ہیں اور ان میں بہت زیادہ فائدہ بھی ہو رہا ہے
یہاں پر تو سب دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ سو رہی ہے بہت پیارا لگ رہا ہے اور صرف دیکھنے تھے ڈیزائن بنا ہوا ہے جو کہ آپ کو دکھائی دے رہا ہے اس طرح سورج کی بہت زیادہ ہے یا نہیں
یا پھر دو سو دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں نے فوٹو گرافی کی ہے جو کہ بہت ہی اچھی اور پیاری ہے اور اس سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ ہو رہا ہے جیسا کہ دوستوں آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ کافی طرح کی چیزیں دکھائی دے رہے ہیں اور ان میں بہت زیادہ فائدہ ہو رہا ہے جیسا کہ دوست آپ کی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں مجھے میرے دوستوں یہ میری پوسٹ والی اچھی لگی ہو گی جو کہ میں نے آج لکھی تھی اپنے دوستوں کے لیے اب دوست ملتے ہیں پوسٹیں اللہ حافظ ۔
آپ نے بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
یہ اچھی ڈائری پوسٹ ہے۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit