السلام علیکم ۔
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہونگے اور میں بھی ٹھیک ہوں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے جیسا کہ دوست آپ کو پتہ ہے کہ میں دن بدن اتنی وہی پوسٹ کرتا ہوں جو کہ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کرتا ہوں چلتے ہیں دوستو ہم اپنی پوسٹ کی طرح جو کہ میں نے صبح شام بنائی تھی وہ آج بھی اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کروں گا ۔
آج میں صبح سویرے اٹھ اور سب سے پہلے میں نے وضو کیا وضو کرکے پھر میں نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا پھر میں گھر واپس آیا تو ایک راستے میں ایک خوبصورت باغات تھا وہ ابھی میں نے کوئی لغزش کی ورزش کرکے پھر میں گھر واپس آیا تو میں پھر میں سو گیا اس کے بعد کچھ دیتا رہ سکے ریسٹ کرنے کے بعد پھر میں اپنے دوست کے لئے چلا گیا
اسی طرح دوست آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میں اور میرے دوست ہیں یہاں پہ کھڑے ہوئے ہیں اور ہم بہت زیادہ خوشگوار بھی ہیں اور ان میں بہت زیادہ فائدہ بھی ہو رہا ہے جیسے کہ تو آپ کو پتہ ہے کہ جب انسان اپنے دوستوں کے ساتھ چلتا ہے تو ان کو نیو باتیں نظر آتی ہیں اور وہ بہت زیادہ باہر جانے سے کچھ سیکھ لیتا ہے دستانے چاہیے کہ ہر ایک احساس ہے جس لوگوں کے ساتھ کام کریں اور ان کے ساتھ برتاؤ کریں اور اس طرح تو سب دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پہ طرح کے لوگ بھی آئے ہوئے ہیں اور یہاں پر فوٹوگرافی بھی کر رہے ہیں اور یہاں پر دوستوں دیکھنے ہیں یہاں پر میں اور میرے دوست ایک گروپ فوٹو لی ہے جو کہ بہت ہی پیاری لگ رہی ہے جو کہ آپ سر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
یہاں پر تو سب دیکھ رہے ہیں کہ یہ ایک میرے دوست کی سالگرہ ہے جو کہ میں ان کو کیک پہ لگا رہا ہوں جو ہے وہ بہت سے ہنس رہے ہیں اور میں بھی ان کے ساتھ ہنس رہا ہوں اس طرح کے دوست ہمارے لیے بہت ضروری ہے جو کہ دوست ٹائم پاس ہوتا ہے جیسا کہ دوستوں کو پتہ ہے کہ تو اپنے ساتھ ٹائم پاس ہوتا ہے اور کچھ ایسے دوست ہوتے ہیں جو آپ کے دوست کی مخالفت بھی بہت زیادہ کرتے ہیں
یہاں پر دو سو اب دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر میرے دو فرینڈز ہیں جن کی میں نے فوٹو لی ہے اور اسی طرح کی دوسری فرینڈشپ بہت زیادہ ہوتی ہے جو کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں اور ان سے میں کافی چیزیں بھی استعمال کئے جاتے ہیں ہیں ہاں میرے دوست ہیں جو کہ بہت ہی اچھے تھے اب میرے دوست نہیں رہے یہ حسنِ دوست سے تو بہت ہی پریشان ہے اور بہت پریشانی کی حالت میں اس کو کوئی نہ کوئی ٹینشن ہوتی رہتی ہے
جیسا کہ دوستوں آپ کا دیکھ رہے ہیں کہ یہ آج میں نے اپنے دوستوں کی فوٹو گرافی کے بارے میں بتایا ہے جو کہ میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ کچھ تصویریں بھی شیئر کی ہیں جو کہ میرے لیے بھی بہت ضروری تھی اور میرے دوستوں کے لئے بھی بہت ضروری تھی کچھ ایسی تصویریں ہیں جن سے میں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے اور کچھ ایسی تصویریں جن سے میں بہت زیادہ ہی ہو رہا ہے اب دوست وہ ملتے ہیں پوسٹ کے اللہ حافظ دعاؤں میں یاد رکھنا ۔
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Good post I like it very much.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit