My dairy/6/3/2024//meri aj ki dairy dost ky sath

in hive-104522 •  7 months ago 

اسلام علیکم۔ میرا نام رضوان خان ہے اور میرے والد کا نام محمد خان ہے اور میں صبح سویرے اُٹھ کر وضو کیا ہے اور میں نے نماز پڑی ہے اور قرآن پاک کی تلاوت کی ہے اور میں اپنے دستوں کو کال کی ہے اور اج پھاڑوں کی سیر کرنے جائیں اور دوستوں نے کہا آج جائیں گے

Uploading image #1...

Uploading image #2...

IMG20240306120239.jpg

IMG20240305105121.jpg

اور پھاڑوں میں بہت بڑا مزہ آیا اور دوستوں کے ساتھ مل کر گپ شپ لگی اور اج میں پائی خیل اسٹیشن پر گیا اور میرے دوست مجھ سے مل گے اور دوستوں کے ساتھ مل کر گپ شپ لگی اور دوستوں نے کہا کہ کچھ دنوں بعد دوستوں کے ساتھ مل کر ایک کڑاہی کا پروگرام بنائے

Uploading image #5...

Uploading image #6...

Uploading image #7...

اور دوستوں نے کہا کہ جمعرات والے دن بنائیں گےاور میں نے کہا کہ چلو ٹھیک ہے جمعرات والے دن بنائیں گے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!