My dairy /7/3/2024 aj ki dairy dost ki sath

in hive-104522 •  7 months ago 

اسلام علیکم۔ میرا نام رضوان خان ہے اور میری سٹیمٹ کی تیسری پوسٹ ہے اور اج میں صبح سویرے اُٹھ کر وضو کیا اور میں نے نماز پڑی اور میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور میں نے گھر آ کے ناشتہ کیا اور پھر ہم اپنے دوست کو کال کی اور اج شہد والے فارم پر جائیں گے اور دوست نے کہا کہ جائیں گے اور پھر ہم دس بجے جلے گے اور ہم فارم پر گے تو ان سے پوچھا کہ کا ایک کلو شھید کا ریٹ کیا ہے انہوں نے کہا کہ شھید کا ریٹ آٹھ سو روپے کلو ہے اور انہوں سے دو کلو میں نے لیا اور دو کلو میرے دوست نے لیا اور فارم والا شھید بہت اچھا ہوتا ہے شکریہ جناب

IMG20240306124124.jpg

IMG20240306124116.jpg

IMG20240306124113.jpg

پھر جب شھید لے کے ہم واپس ائے تو میں گھر ا کر میں ارام کیا روٹی کھائی روٹی کھانے کے بعد دوستوں کے ساتھ والی بال کھیلا والی بال کھیل کر پھر میں گھر چلا گیا نماز پڑھی سکول کا کچھ ورک کیا ورک کرنے کے بعد مجھے نیند اگئی اور میں سو گیا شکریہ اللہ حافظ

IMG20240307172628.jpg

IMG20240307172613.jpg

![IMG20240307172611.jpg](https://cdn.steemitimages.com/DQmTq3Bzy9SG4Jhwq2UMBt5VtsnD8LRRufWN6wHEh8p9kED/IMG20240307172611.j

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!