Betterlife-The Diary Game | 14/ dec /2021, | My good day./25٪@urdu-community

in hive-104522 •  3 years ago  (edited)

Snapchat-332450287.jpg
السلام علیکم امید کرتی ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں
گے۔آج کا دن ایسا گزرا کہ میں صبح اٹھی اور پھر میری امی نے میرے لئے ناشتہ بنایا۔ میں نے ناشتہ کیا اور پھر سب بہن بھائی اسکول میں جانے کے لیے تیار ہو رہے تھے۔ اس کے بعد وہ سب چلے گئے بابا کے ساتھ آج مجھے تھوڑا بخار تھا۔ میری امی نے مجھے کچھ اودیات کھانے کے لیے دی ۔ جس سے مجھے سکون ملا۔
اس کے بعد میں اپنی امی ابو کے ساتھ پھوپھو کے گھر گئ ۔ جو کہ ایک گاؤں میں ہے۔ گاؤں میں جاتے ہوئے ہمیں ایک گھنٹہ لگ گیا۔اس کے بعد ہم گاؤں میں پہنچ گئے۔
اور گاؤں بہت ہی پیارا ہے۔ گاؤں میں جو فصلیں اگائی گئی ہوئی ہے ۔وہ بہت ہی خوبصورت ہیں۔
جو کہ بہت ہی خوبصورت نظارہ پیش کرتی ہیں۔تروتازه ہوائیں چلتی ہیں جو کہ کہ انسان کو تره تازہ تازہ کر دیتی ہیں۔
اور ایک دلکش ماحول پیدا ہوتا ہے۔اس کے بعد ہم سب نے بہت ساری باتیں کی۔اور بہت سارا لطف اٹھایا۔
میں نے اور میرے کزن نے مل کر گیم کھیلے اور میں جیت گئی۔
اس کے بعد پھوپھی نے دن کا کھانا کھانا تیار کیا۔
جو کہ بہت ہی مزیدار تھا۔
مجھے میری پھوپھو کے ساتھ ساتھ مل کر بہت اچھا لگا۔ اور ہم لوگوں نے نے خوب مزا کیا۔
میری پھوپھو نے مجھے مجھے ایک گھڑی تحفے میں دی۔
جو کہ بہت ہی خوبصورت تھی۔اس کے بعد پھوپھو نے نے شام کی چائے بنائی اور ساتھ میں کچھ سنیکس وغیره
بھی پیش کیے۔مجھے بہت ہی اچھا لگا۔
چائے بہت اچھی اور مزیدار بنی تھی۔اس کے بعد گھر کے قریب ہی دریا کے کنارے پر ہم گئے۔ہم نے خوب مزا کیا۔
اور پھر شام پڑھتے ہیں ہم گھر واپس لوٹ آئے۔اور اور رستے میں ایک ریسٹورنٹ سے ہم نے رات کے کھانے میں مچھلی کھائی۔بہت ہی مزیدار تھی۔
اس کے بعد ہم گھر واپس لوٹ آئے۔اور تھوڑی دیرمیں نے نے اپنے چھوٹے بھائی کو کو پڑھایا۔
اور اسے کچھ نظمیں یاد کروائیں۔اس کے بعد اسے نیند آگئی۔اور وہ سو گیا۔
اور اس کے بعد جلد ہی میں بھی سو گئی۔امید کرتی ہوں ہو کہ آپ میری پوسٹ کو کو پسند کریں گے۔
اور مجھے مجھے سپورٹ کریں گے۔

@janemorane
@yousafharoonkhan
Thanks

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!