آج کی پوسٹ

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری سب بہنوں کو السلام علیکم آج میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر سب گھر والوں کو اٹھا کر کچن میں جا کر آگ جلائی اور ناشتہ بنانے لگی ناشتہ کرنے کے بعد روز کی طرح دودھ والی بالٹی لی اور گائے کو جا کر کمرے میں چارہ ڈالا اور پھر گوبر کو ایک طرف کرکے رکھا اور دودھ نکلنے لگی جب دودھ نکال لیا تو میں نے دودھ کو آکر اتن میں رکھ دیا اور پھر گائے کے گوبر کو جاکر اٹھایا اور اولے بنا کر رکھے پھر میں گائے کو باہر میں بندھا جب دھوپ نکلی تو کمرے میں بچہ ہوا چارہ اٹھا کر باہر گائے کے آگئے ڈالا اس کے بعد میں نے کمروں اور صحن میں جھاڑو دیا اور پھر بستروں کو سمیٹ کر رکھا اس کے بعد میں نے برتن آٹھائے اور نلکے پر لے جا کر دھونے بیٹھ گئی پھر میں نے واشنگ مشین لگائیں اور کپڑوں کو دھویا کپڑے دھو دھو کر میں خشک کرنے کے لئے دھوپ میں ڈالتی گی جب گھر کے سارے کام کر لیں تو پھر میں میں نے آٹا گوندھا اور سالن بنایا آج میں نے سالن مرغی کے گوشت کا بنایا تھا جب سالن تیار ہوگیا تو پھر میں نے روٹی پکائیں اور آرام سے بیٹھ کر روٹی کھائی روٹی کھا کر میں رسالہ پڑھنے لگی آج میں کافی دنوں بعد رسالہ پڑھنے بیٹھی تھی دوپہر کے وقت میں نے گائے کو پانی پلایا
IMG20221115100418.jpg

IMG20221115100413.jpg

IMG20221115095832.jpg

IMG20221115095823.jpg
اور پھر چائے بنا کر پی عصر کے بعد میں نے گائے کو دوبارہ چارہ ڈالا اور دودھ نکال کر گائے کو کمرے میں باندھ دیا رات کے کھانے کے لیے روٹی پکانے لگی یہ تھی میری آج کی مصروفیات جو میں اپنی بہنوں کے ساتھ شیئر کر رہی تھی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

receta de comida de pollo. ¿Puedo saber sobre los ingredientes de la receta que no explicaste en la publicación?

Plz mari bi help kar do koi vote ni day rhy hain

Wao bht achi photography ki h good work keep it continue