شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک میری سب بہنوں اور بھائیوں کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے آج اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر کچن میں جا کر برتنوں کو جمع کیا اور پھر اگ جلا کر ناشتہ بنانے لگی اج میں نے ناشتے میں انڈہ اور پراٹھے بنائے تھے ناشتہ بنانے کے بعد میں نے بالٹی لی اور گائے کا دودھ نکالنے کے لیے چلی گئی دودھ نکال کر میں نے کچن میں رکھا اور پھر چھان کر گرم کرنے لگی اس کے بعد میں نے جھاڑو لیا اور جا کر گائے کا گوبر صاف کر کے اولے بنائے اس کے بعد ہاتھ دھو کر میں نے مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا اور پھر ناشتے والے برتنوں کو دھونے لگی پھر میں نے جھاڑو لیا اور صحن اور کمروں میں جھاڑو دے کر صفائی کی پھر میں نے گائے کو پانی پلا کر کمرے میں باندھا اس کے بعد پیاز اور ٹماٹر کاٹ کر اج گوشت کا سالن بنایا سالن بنانے کے بعد مین نے تندور میں ہاتھ جلائی اور جا کر کچن میں اٹا گوندنے لگی جب تندور میں اگ جل گئی تو میں نے جا کر روٹیاں بنائی اور روٹی کھا کر میں اپنے کمرے میں جا کر رسالہ پڑھنے لگی پھر جاؤ
پاکستان اور انڈیا کا میچ شروع ہوا تو میں نے ٹی وی ان کیا اور میچ دیکھنے بیٹھ گئی پھر میں نے گائے کو باہر سے ہن میں باندھ کر پانی پلایا اور چارہ ڈالا جب میں واپس ا کر میچ دیکھنے لگی تو میں اس ختم ہو چکا تھا بارش کی وجہ سے پھر میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئی پھر شام کے لیے روٹی پکا کے ڈائری لکھ دی جو اپ سے شیئر کر رہی ہو