شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت کی مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں امید کرتی ہوں کہ میری تمام بہنیں اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے اللہ پاک کے فضل اور کرم سے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اج میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے لگی ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور پھر چارہ ڈال کر اس کا دودھ نکالنے لگی پھر میں نے کووں کو چھوٹی چھوٹی روٹی کر کے ڈالی اور اس کے بعد میں نے گائے کو کیلشیم دیا ایک پیالی کھل میں ڈال کر پھر میں نے ناشتے والی برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور جھاڑو دینے لگی پھر میں نے مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا اور اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھو کر رکھا پھر میں نے گائے کو روٹی میں ڈال کر گولیوں کو لپیٹا
اور گائے کو دے دی اس کے بعد میں نے اٹا گوندا اور روٹیاں پکا کار فرج میں رکھا ہوا سالن گرم کر کے روٹی کھانے لگی پھر میں نے ٹی وی ان کیا اور ڈرامہ دیکھنے لگی ڈرامہ دیکھنے کے دوران میں نے اج کی ڈائری بھی لکھی امید ہے کہ اپ کو پسند ائے گی
اللہ پاک اپ کی گائے کو صحت دے دوائیاں ٹائم پہ دیا کریں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit