آج کی پوسٹ

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے امید ہے کہ میری سب بہنیں اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہونگے آج میں نے اٹھ کر نماز ادا کیا اور پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے لگی آخر میں ایک روٹی پرندوں کے لیے بھی بنائی اس کے بعد میں نے بالٹی لے کر گائے کے پاس گئی جہاں پر جاکر میں نے گائے کو چارا ڈالا پھر دودھ نکال کر کچن میں رکھا اس کے بعد رات سے جو میں نے پالک کاٹ کر رکھا تھا اس کو گلنے کے لئے چولہے پر رکھ دیا اس کے بعد میں نے گائے کا گوبر صاف کیا پھر ہاتھ دھو کر میں نے بستروں کو سمیٹا اور جھاڑو دے کر برتن دھونے لگی پھر میں نے پالک میں پیاز کاٹ کر ڈالا
IMG20220909104001.jpg

IMG20220909103957.jpg

IMG20220903110229.jpg

IMG20220903110053.jpg
اور پالک کا سالن تیار کیا پھر میں گائے کو کمرے میں باندھ دیا اور گائے کو پانی اور چارہ ڈالا پھر میں نے آٹا گوندھا اور اس کے بعد تندور پر روٹی پکائیں روٹی کھا کر میں رسالہ پڑھنے بیٹھ گئی تین بجے میں نے پھر گائے کو باہر سے صحن میں باندھا اور اس کو پانی پلا کر گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گی مغرب کے بعد میں نے رات کے کھانے کے لئے روٹی بنائیں اور سالن گرم کیا یہ تھی میری آج ہی مصروفیات کی ڈائری امید ہے کہ میری بہنیں اسے پسند کریں گی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

گرم گرم تندور کی روٹی کھانے کا اپنا ہی ایک الگ مزہ ہے اورساتھ میں پالک ہو تو کیا بات ہے

tm mu ;i aku lina opea ura , ia oa poid lie alkne alni zio qla a i