شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہے اللہ پاک کے فضل اور کرم سے میں بالکل ٹھیک ہوں اور امید کرتی ہوں کہ اللہ پاک کی مہربانی سے میری سب میں نے اور بھائی بھی ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج میں اپنی بہنوں کے ساتھ پائے بنانے کا طریقہ بتانے جا رہی ہوں میں امید کرتی ہوں کہ میری بہنوں کو آج کی ڈش پسند آئے گی پائے بنانے کے لیے جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں پائے گھی پیاز اور مسالہ جات سب سے پہلے آپ پائے کو اچھی طرح دھو کر ان کے اوپر سے بچے ہوئے بال اچھی طرح دھو لیں پھر آپ پیاز لے کر اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں پائیوں کے لئے ایک پریشرککر لے کر اس میں پانی ڈالیں اور پھر پائے ڈال کر چھوٹے کٹے ہوئے پیاز کے ساتھ میں نمک اور ہلدی بھی ڈال دیں صرف پندرہ سے بیس منٹ کے لیے کلنے کے لیے رکھ دیں
جب پندرہ سے بیس منٹ ہو جائے تو پھر اس میں باقی بھی مصالحہ جات کے ساتھ ہی بھی شامل ہیں اور مزید دس سے پندرہ منٹ کے لیے آگ پر رکھ دیں جب پائے اچھی طرح گل جائیں تو پھر کو گھی میں بھننے کے لیے رکھ دیں جب اچھی طرح پک جائیں تو حسب ضرورت پانی ڈال کر مزید پانچ منٹ کے لئے آگ پر رکھیں اگر پائے آپ کسی دیکچی میں پکائیں گے تو اس کے لئے تین سے چار گھنٹے پکنے میں لگیں گے
آپ نے پائے بنانے کی ریسپی بہت اچھے طریقے سے بتائیں ہے ہم گھر میں ٹرائی کریں گے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
es una comida deliciosa, me gustó mucho esta receta. su aspecto es muy picante también
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit