شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں اپنی بہنوں اور بھائیوں کو سلام پیش کر تی ہو اج سویرے میں نے منہ ہاتھ دھو کر ناشتہ بنایا اس کے بعد روز اس کی طرح میں نے گائے کو چارہ ڈالا اور پھر دودھ نکالنے لگی دودھ کو چھان کر میں نے گرم کرنے کے لیے اگ پر رکھ دیا پھر میں نے مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا اور سارے گھر میں جھاڑو دیا اس کے بعد میں نے گائے کو پانی پلایا پھر میں نے گائے کے کمرے کا فرش ہتھوڑے کی مدد سے توڑنا شروع کر دیا کیونکہ پکے فرش ہونے کی وجہ سے گائے کو کمرے میں سے اٹھنے میں بڑی مشکل ہوتی تھی فرش کو توڑ کر سیمنٹ کے ٹکڑے اکٹھے کر کے میں نے ایک طرف رکھ دیے پھر جھاڑو دے کر جگہ کی صفائی کی اور اس کے بعد گائے کو کمرے میں باندھ دیا فرش توڑنے سے مجھے کافی پسینہ اور گرمی ہوئی تو میں نے ہاتھ دھو کر لیموں کی شربت تیار کی پھر میں نے صبح ناشتے والے برتنوں کو دھویا اور اس کے بعد پھر میں نے اٹا گوندھا اور تندور میں لکڑیاں ڈال کر اگ جلائی اور روٹی پکانے لگی اج میں نے سالن نہیں بنایا تھا کیونکہ کل والا سالن کافی مقدار میں بچا ہوا تھا پھر میں نے فریج میں سے نکال کر سالن گرم کیا
اور گھر والوں کو روٹی دی پھر میں اپنے کمرے میں جا کر رسالہ پڑھنے لگی چار بجے میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور پانی پیلا کر چارہ ڈالا اور اس کے بعد میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئی پھر میں نے کل قربانی والے گوشت کو تقسیم کرنے کے لیے پلیٹوں کو دھو کر رکھا رات کے کھانے کے لیے میں نے ٹماٹر اور سبز مرچ کا سالن تیار کیا تھا یہ تھی میری اج کی ڈائری
تم نے کمرے کا فرش کیوں توڑا؟ گائے چل نہیں سکتی تھی یا آٹا سلیپر تھا، ہاں کچھ وقت جانور سیمنٹ کے فرش سے پھسل جاتے ہیں تم نے اچھا کیا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
¿qué estás haciendo? no puedo traducirlo pero te ves mujer trabajadora
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit