شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب سے پہلے میری تمام بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم اور شام کے وقت میں نے اپنی بیٹی کے لئے نوڈل بنانے تھے بچے نوڈل بڑے شوق سے کے ساتھ کھاتے ہیں مگر میری اکثر بہنوں کو نوڈل بنانے کا طریقہ کے بارے میں معلومات نہیں ہیں اور وہ نوڈل نہیں بنا سکتی اس لئے میں نے سوچا کہ میں اپنی بہنوں کے ساتھ نوڈل بنانے کا طریقہ شیئر کرتی ہوں نوڈل بنانے کے لئے آپ ایک پاؤ پانی لے اور اس کو گرم کرنے کے لیے آگ پر رکھ دیں جب اچھی طرح پانی گرم ہو جائے اور ابال کھانے لگے
تو پھر اس میں نوڈل ڈال دیں اس بات کا خصوصی خیال رکھیں کے ٹھنڈے پانی میں نوڈل نہیں ڈالا ڈالنا چاہیے دو سے تین منٹ کے بعد نوڈل کو آپ کسی چمچ کی مدد سے چیک کریں جب آپ کو محسوس ہو کہ نر م ہو گئے ہیں تو پھر اس میں نوڈل کے ساتھ ملنے والا مصالحہ بھی پانی میں ڈال دیں مزید ایک سے دو منٹ نوڈل کو ابال آنے دیں گے اور پھر کسی بول یا پلیٹ میں ڈال کر بچوں کو آپ دے سکتے ہیں امید ہے کہ میری بہنیں میرے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق بچوں کو نوڈل بنا کر دی گئی
yeah tu bhut tasty lug rahi hain
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Wao apny bht hi achi recipe btai h aur noodles tu bchoun ko bht achi lgti h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit