مچھلی بنائی اج

in hive-104522 •  last year 

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے امید ہے کہ میری بہنیں اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے اج جب میری انکھ کھلی تو اس وقت فجر کی اذان ہو رہی تھی میں نے اٹھ کر وضو کیا اور نماز فجر ادا کر کے قران پاک کی تلاوت کرنے لگی قران پاک کی تلاوت کرنے کے بعد ابھی ناشتہ بنانے میں کافی ٹائم تھا تو میں نے گائے کو جا کر چارہ ڈالا اور پھر کچن میں سے برتن لے کر گائے کا دودھ نکالنے لگی دودھ نکال کر کچن میں رکھ دیا اور پھر ناشتے والے برتنوں کو جمع کر کے اگ جلائی اور سب سے پہلے میں نے چائے بنا کر پھر کراٹھے اور انڈے بنائے جب سب چیزیں تیار ہو گئی تو پھر میں نے گھر والوں کو ناشتے کے لیے بلایا سب نے ناشتہ کیا اور اخر میں میں نے پرندوں کے لیے ایک روٹی ڈالی اس کے بعد میں میں برتن سمیٹ کر رکھے اور گائے کا گوبر صاف کرنے کے لیے جھاڑو دیا اور پھر گوبر کے اولے بنا کر دھوپ میں خشک کرنے کے لیے رکھ دیے پھر میں کچن میں ائی اور پرندوں کو روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈالے اور پھر میں نے مرغیوں کو دانہ پانی ڈال کر ہاتھ دھوئے اور اس کے بعد میں نے جھاڑو صحن اور کچن میں جھاڑو دیا اور پھر میں نے ناشتے والے برتنوں کو اٹھا کر نلکے پر لے گئی جہاں پر میں نے ان کو اچھی طرح دھو کر رکھا اس کے بعد میں گائے کو کمرے میں باندھا اور پانی پیلایا پھر میں نے فرج میں سے برف والے خانے میں رکھی ہوئی مچھلی کو باہر نکال کر رکھا اور ٹپ میں سے اٹا نکال کر گوند نے لگے جب اٹا گوند لیا تو پھر میں نے مچھلی کا سالن بنانے کے لیے پیاز کاٹے اس کے بعد میں میں مچھلی کا سالن بنا کر رکھا اور پھر جا کر تندور میں لکڑیاں ڈال کر اگ جلائی جب اگ جل گئی تو پھر میں نے روٹی پکائی تھوڑی دیر پنھکے کے نیچے ا کر بیٹھ گئی اور پسینہ بہت شکریہ جب پسینہ خشک ہوا
IMG20230831112238.jpg

IMG20230831101921.jpg

IMG20230831101911.jpg

IMG20230831101607.jpg

IMG20230831101558.jpg
تو پھر میں نے ارام سے روٹی کھائی روٹی کھانے کے بعد میں اپنے کمرے میں گیا رسالہ پڑھنے لگی پھر اٹھ کر میں نے گائے کو باہر صحن میں باندھا اور پانی پلا کر چار ڈالر شام کے وقت میں نے روٹیاں پکائی اور سالن گرم کر کے سب گھر والوں کو دیا امید ہے کہ اپ سب بہنوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

مچھلی بہت ہی فائدے مند غذا ہے

Loading...