شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب سے پہلے میری تمام بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم اج میں نے سوچا کہ میں اپنی روز کی ڈائری کے ساتھ ساتھ اپنی بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ روز اپنے پالتو جانوروں میں سے کسی ایک کا تعارف بھی اپ سے کروایا کروں گی اج میں جس جانور کا اپنی بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ تعارف کروانے جا رہی ہوں وہ ہماری گھر کی پالتو بلی ہے یہ بلی ہمارے گھر میں اتفاق سے ائی تھی یوں تھا کہ ہمارے محلے کی گلی میں کوئی ا کر تین بلی کے بچے چھوڑ گیا تھا جو کہ ہمارے گھر میں اگئے تھے ہم نے بڑی ہی مشکلوں کے ساتھ ان کو پکڑ کر باہر گھر سے دور چھوڑ ائے تھے مگر ایک بلی پھر دوبارہ ہمارے گھر واپس اگئی تھی جو کہ یہ تھی اس کو بڑی کوششوں کے ساتھ دوبارہ پکڑنے کی کوشش کی مگر یہ ہم سے پکڑی نہ جا سکی اور ہمارے گھر میں ہی رہ گئی سوچ عرصہ گزرنے کے بعد جب ہم نے محسوس کیا کہ یہ ہماری بلی اور دوسرے پالتو جانوروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی تو ہم نے اسے گھر پر ہی پالنے کا فیصلہ کیا پھر اس بلی کے بچے بھی ہمارے گھر میں پیدا ہوئے جن کی تعداد تین تھی جن کو ایک بار باہر سے ائی ہوئی کسی بلی نے حملہ کیا اور اس کے تینوں بچوں کو مار دیا اس بار دوبارہ اس بلی نے دو بچے پیدا کیے جو کہ بچے اکثر ہمارے پڑوسیوں کے گھر چلے جاتے تھے انہوں نے تنگ ا کر بلی کے بچوں کو پکڑ کر باہر چھوڑ دی اپ مگر پھر دوبارہ ایک بچہ گھر واپس ا گیا جو کہ ابھی تک اپنی ماں کے ساتھ ہمارے گھر میں پرورش کر رہا ہے
ہم اس بلی . اور اس کے بچے کو روزانہ ناشتے اور کھانے کے وقت روٹی بھی دیتے ہیں ہمارے گھر کے بچے بھی بلی اور اس کے بچے سے بڑے ہی پیار کرتے ہیں مگر گھر والوں نے کہا ہوا ہے کہ ہم صرف بلی کو ہی گھر پر رکھیں گے بلی کے بچے کو دوبارہ پکڑ کر باہر کسی دور جگہ پر جا کر چھوڑ ائیں گے اب دیکھتے ہیں کہ بلی کا بچہ ہم کس طرح پکڑ سکتے ہیں میں امید کرتی ہوں کہ اپ سب دوستوں کو ہماری بلی پسند ائے گی
کافی لوگ گھروں میں شوق سے بلیاں پالتے ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
کل میں نے بھی اپنی گھریلو بلی پر پوسٹ لکھی یہ بلیاں نقصان بھی پہنچاتی ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ہمارے گھر میں بھی بلیاں بہت زیادہ ہیں ہمیں بہت تنگ کیا ہوا ہے ہر چیز میں منہ ڈالتی ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit