چکن کڑھائی

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب بہنوں کو جمعۃ المبارک کا دن مبارک ہو اور میں دعا گو ہوں کے آج کا دن آپ سب کے لئے بابرکت ہو آج میں اپنی بہنوں کے ساتھ چکن کڑاہی بنانے کا طریقہ شئیر کرنے جا رہی ہوں اگر میری بہنوں نے میرے بنائے ہوئے طریقے کے مطابق اپنے گھر میں بنائیں تو امید کرتی ہوں کہ اچھے اچھے ریسٹورنٹ سے بھی زیادہ اچھی بنے گی بنانے کا طریقہ آپ بازار سے چکن لے کر اس کو اچھی طرح دھو کر چھوٹے چھوٹے بوٹیوں میں کاٹ لیں پھر لہسن ادرک کا پیسٹ بنا لیں چار سے پانچ ٹماٹر بھی درمیان میں کاٹ لیں اور دو سے تین پیاز کاٹ لیں کڑھائی میں گرم کرنے کے لیے آئل جب ائل گرم ہو جائے تو پھر ادرک اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح پکائیں اور پھر اس میں پیاز کو براؤن کر لیں جب پیاز اچھی طرح براؤن ہوجائے تو ٹماٹر اور مسالہ جات بھی شامل کر دیں جب ان سب چیزوں کا مسالہ تیار ہو جائے تو پھر اس میں گوشت چکن کا ڈال کر اچھی طرح بھونے دے
IMG20221230135015.jpg

IMG20221230134911.jpg

IMG20221230122211.jpg

IMG20221230122154.jpg

IMG20221230122148.jpg
جب گوشت میں سے ائل باہر نکلنے لگے تو پانچ سے دس منٹ کے لئے مزید پکنے دیں اس کے بعد آپ کی چکن کی کڑھائی تیار ہو جائے گی کسی خوبصورت برتن میں ڈال کر گھر والوں اور مہمانوں کے سامنے پیش کریں اور روٹی کے ساتھ ہی امید کرتی ہوں کہ آپ سب بہن میرے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق ضرور بنے گئی شکریہ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

la receta de la comida se ve muy deliciosa y su apariencia también es muy picante

آپ کی ریسپی بھی مجھے بہت پسند آئی میں بھی گھر میں ٹرائی کروں گا

deliciosa carne se ve picante