شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے اللہ پاک میری بہنوں اور بھائیوں کو اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ ہمیشہ خوش اور آباد رکھے آمین آج جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت صبح کی اذان ہو رہی تھی میں بھی بستر پر لیٹی رہی پھر اٹھ کر واش روم گئی اور وہاں سے وضو کر کے نماز فجر ادا کی نماز ادا کرکے کچھ دیر میں مسلے پر تسبیح کرتی رہی اور درود پاک کا ورد کرتی رہی پھر اٹھ کر کچن میں گئی اور وہاں جا کر ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے لگی پنجاب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے سب گھر والوں کو اٹھایا اور ان کو ناشتہ کرایا پھر آخر میں میں نے ایک روٹی پرندوں کے لیے بھی بنائی اس کے بعد میں نے بالٹی بھی اور گئے کے پاس گئی جہاں پر جاکر پہلے میں نے گائے کا گوبر صاف کیا اور پھر گائے کو چارہ ڈال کر ہاتھ دھو کر دودھ نکالنے لگی اس کے بعد میں نے دودھ کو چھان کر گرم کرنے کے لئے وقت دیا اور برتن سمیٹ کر رکھے ناشتے والے اور پھر بستروں کو سمیٹا اور چار پائیوں کو برآمدے میں رکھا پھر میں نے پرندوں والی روٹی چھوٹی چھوٹی گھر کے چھت پر پرندوں کو ڈالی اور پھر مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا اس کے بعد میں نے صحن اور کمر وں میں جھاڑو دیا اور پھر میں نلکے پر ناشتے والے برتن لے جا کر دھونے لگی اسے بعد میں نے گائے کو پانی پلایا اور کمرے میں باندھ دیا آٹا گوند کر روٹی پکائیں اور پھر کل والا سالن گرم کر کے گھر والوں کو دے کر میں امی کے گھر چلی گئی جب میں نبی کے گھر پہنچی تو وہ روٹی کھا رہے تھے میں بھی ان کے ساتھ روٹی کھانے میں شامل ہوگئی پھر میں نے امی اور بھابھی کے ساتھ گپ شپ لگائیں اور انہوں نے میرے لیے فروٹ منگوایا جن میں انگور اور کیلے شامل تھے میں امی کے گھر سے چار بجے واپس آئی تو آنٹی میں گائے کو باہر سے ان میں باندھ رکھا تھا میں نے گھر آ کر گائے کو پانی اور چارہ ڈالا اس کے بعد شام کی روٹی بنانے کے لیے میں نے آٹا گوندھا آج شام کے وقت سب گھر والوں کا پکوڑے بنانے کا دل تھا تو میں شام کے لیے پکوڑے بنانے کی تیاری کرنے لگی جس میں نے پہلے آلو کاٹے اس کے بعد بیسن کا مسالہ بنایا میں نے اپنے لئے مکس پکوڑوں کا مسالہ بنایا مسالہ بنا کر میں نے فریج میں رکھ دیا اور پھر روٹیاں بنانے لگی
شام کی نماز ادا کرکے میں نے چولہے پر کڑھائی چڑھا دی اور پکوڑے بنانے لگی ساتھ میں سب گھر والے بیٹھ کر گرم گرم پکوڑے کھاتے رہے یہ تھی میری آج کی ڈائری
pokuray tu bhut mazay ka lug rahay hain ap nay bhut mazadar pokuray bani hain alu walay
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
bhut mazay ka pokray lug rahain hain mry mon ma pani a gya hai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit