آج کی پوسٹ

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میری بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم اللہ پاک آپ سب کو شاد و آباد رکھے آمین سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھو کر کچن میں جا کر برتن سمیٹے اور پھر ناشتہ بنانے کے لئے آگ جلائی ناشتہ کیا کر کے سب گھر والوں کو دیا اور پھر برتن سمیٹ کر گئے کا دودھ نکالنے کے لیے چلی گئی پہلے جا کر میں نے گائے کو چارا ڈالا اور پھر گوبر صاف کر کے دودھ نکالنے لگی پھر میں نے گھر میں جھاڑو دیا اور مرغیوں کو دانہ پانی ڈال کر برتن دھوئیں اور اس کے بعد میں نے گائے کو پانی پلا کر اندر کمرے میں باندھ دیا اور پھر میں سالن بنانے لگی آج میں نے سالن میں اوجھڑی بنائی تھی پہلےمیں نے اوجھڑی کو اچھی طرح صاف کیا اور پھر سالن بنایا اس کے بعد آٹا گوند کر روٹی بنائیں روٹی کھا کر میں نے امی کو کال کی تو امی نے بتایا کہ بھائی کی طبیعت خراب ہے
IMG20220919183651.jpg

IMG20220904082051.jpg

IMG20220904082006.jpg

IMG20220904081957.jpg

IMG20220904081421.jpg
تو میں دوپہر کے وقت گائے کو باہر صحن میں بندھ کر چارہ اور پانی دے کر 3 بجے بھائی کی طبیعت کے بارے میں پتہ کرنے کے لئے امی کے گھر گئی جہاں پر بھابی نے ہمارے لیے گھر پر ہی سموسے تیار کئے جو کہ بہت ہی مزے کی بنے ہوئے تھے جب میں گھر واپس آئے تو اس وقت مغرب کی اذان ہو رہی تھی میں نے گھر آکر جلدی جلدی روٹیاں بنائیں پھر اوجھڑی کا سالن گرم کر کے سب گھر والوں کو دیا اس لئے آج مجھے ڈائری لکھنے میں بھی کافی دیر ہوگئی تھی اب پوسٹ لکھی کر اپلوڈ کر دی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

bhit he achi

gdfgsd fgsdfg jfgh rwenmsdfh uyjfg