آج کی پوسٹ

in hive-104522 •  2 years ago 

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے میں دعا گو ہوں کہ اللہ پاک نے میری تمام بہنوں اور بھائیوں کو ہمیشہ سلامت رکھے آج سویرے جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت صبح کی اذان ہو رہی تھی میں نے وضو کیا نماز فجر ادا کر کے قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگی ابھی تک ناشتہ بنانے میں دیر تھی تو میں نے بالٹی لی اور گائے کہ کمرے میں جاکر لائٹ ان کی جھاڑو کی مدد سے گوبر صاف کرکے گائے کو چارا ڈالا اور پھر دودھ نکالنے لگی دودھ دودھ نکال کر کچن میں آئی اور ناشتہ بنانے لگی ناشتہ کرنے کے بعد میں نے دودھ کو گرم کرنے کے لئے رکھ دیا اور پھر ناشتے والے برتن سمیٹ کر رکھے اور ناشتہ بنانے لگی جب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے سب گھر والوں کو ناشتہ دیا پھر آخر میں ایک روٹی پرندوں کے لیے بھی بنائی اس کے بعد میں نے گھروں میں جاکر بستروں کو سمیٹ کر رکھا اور پھر کمروں میں جھاڑو دیا اس کے بعد میں نے کچن میں سے ناشتے والے برتنوں اٹھ کر دھونے کے لئے نلکے پر لے گئی جہاں پر میں نے برتن دھوئے اور پھر ان کو دھوپ میں رکھا جب دھوپ نکلی تو میں نے گائے کو باہر دھوپ میں باندھ دیا اور پھر روٹی کے چھوٹے چھو ٹے ٹکڑے کر کے پرندوں اور کووں کو صحن میں ڈال دی
IMG20230201072711.jpg

IMG20230201072556.jpg

IMG20230201072553.jpg

IMG20230201072513.jpg

IMG20230201072448.jpg
پھر میں نے گائے کو پانی پلایا اور مرغیوں کو دانے پانی ڈال کر کچن میں جا کر تو پھر میں نے آٹا گوندھا اس کے بعد میں گوشت کا سالن پکانے لگی جب سالن تیار ہوگیا تو میں نے روٹیاں بنائیں روٹی کھا کر میں کمرے میں گئی اور جاکر ٹی وی آن کیا اور اس پر ڈرامہ دیکھنے لگی ظہر کی اذان ہوئی تو میں نے وضو کر کے نماز ادا کی پھر چائے کا وقت ہوا تو میں نے چائے بنائی اس کے بعد گائے کو چارا ڈالا کر الوں کو باہر رکھا عصر کے وقت گائے کا دودھ نکال کر میں نے گائے کو کمرے میں بندھ دیا پھر میں نے الوں کو کمرے میں رکھا سمیٹ کر مغرب کے بعد رات کے کھانے کے لیے پہلے میں نے روٹیاں پکائیں اور پھر سالن گرم کر کے سب گھر والوں کو رات کا کھانا دیا اور پھر برتن سمیٹ کر کےکچن میں رکھے اور اپنے کمرے میں جاکر بستر میں لیٹ کر آج کی ڈائری لکھنے لگی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Crow hey were looking beautiful in coin, wings hey full up, all hey were flying in search of food.