سٹیم کے دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں کل کل 10 محرم کو الحرام کے ،دن کے حالات کے پیش نظر انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے میں ڈائری نہیں لکھ سکا اس لیے کل کی ڈائری میں اج اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں کل 10 محرم الحرام کی صبح اٹھ کر میں نے وضو کیا اور ممالک فجر ادا کرنے کی بات قران پاک کی تلاوت کی اور پھر 10 محرم الحرام کے دن مناسبت والے وظیفے پڑھ کر اپنے اہل و عیال اور ملک کی سلمیت کے لیے دعا مانگی پھر میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد گھر کی ضروری کام کاج کر کے میں ہاتھ دھو کر میں قبرستان پر اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی پڑھنے کے لیے چلا گیا جب میں قبرستان پر پہنچا تو کافی تعداد میں اپنے پیاروں کی قبروں پر ان کے رشتہ دار ائے ہوئے تھے
اور کافی تعداد میں اونٹ ریڑی والوں نے مٹی بھی قبرستان میں لائی ہوئی تھی جس سے اٹھا اٹھا کر قبروں کر لوگ مٹی کا پروم پر ڈال رہے تھے اور کچھ قبروں پر پھول بھی ڈالے ہوئے تھے لوگ قبروں پر اگنے والی جڑی بوٹیوں کی صفائی کر رہے تھے میں نے بھی اپنے پیاروں کے قبروں پر جا کر فاتحہ خوانی کی اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی کچھ دیر میں کب اپنے رشتہ داروں کی قبروں پر درود پاک پڑھتا رہا اور پھر جب میں گرمی تھی شدت سے گھر واپس انے لگا تو راستے میں اور قبرستان بھر بھی کافی جگہوں پر امام حسین کے اصال ثواب کے لیے لوگوں نے پانی کی سبیلیں لگائی ہوئی تھی میں نے بھی پانی کی سبیل سے پانی پیا اور پھر کیا گھر واپس ا رہا تھا تو راستے میں ایک مسجد میں چاولوں کی نیاز بھی شروع تھی میں بھی مسجد میں یا گھر چاولوں کی نیاز کھانے لگا پھر میں گھر واپس ایا اور منہ ہاتھ دھو کر موبائل پر یوٹیوب ان کی اور محرم الحرام کے باہر میں علماء کرام کے بیان سرچ کرنے لگا مگر انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے میں کامیاب نہیں ہوا پھر گھر والوں نے روٹی تیار کی تو میں نے تھوڑی سی روٹی کھائی اور پھر اپنے کمرے میں جا کر سو گیا ظہر کے وقت اٹھ کر میں نے نماز ادا کی اور پھر گھر پر ہی بیٹھا رہا عصر کی نماز کے بعد میں ہارے پر دوستوں کے پاس گیا اور ان کے ساتھ گپ شپ لگ رہی ہے اور پھر گھر واپس ایا گیا یہ تھی میری کل کی ڈائری