آج کی ڈائری

in hive-104522 •  2 years ago 

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی خیر و عافیت سے ہونگے میں بھی خیر و عافیت سے ہوں آج جب میں سحری وقت اٹھا تو میں نے اٹھ کر وضو کیا اور پھر نماز تہجد پڑ کے قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگا جب سحری میں سے 40 منٹ باقی تھے تو کچن میں گیا اور سحری کرنے لگا آج سحری میں نے دہی اور پراٹھے کے ساتھ کی تھی سحری کرنے کے بعد میں اپنے کمرے میں آ کر بستر پر لیٹ گیا جب اذان ہوئی تو میں نے نماز ادا کی پھر جا کر سو گیا پھر میں جب اٹھا تو آج پھر ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی پھر میں اپنے بستر پھر ہی پڑا رہا جب بارش روکی تو پھر میں نے منہ ہاتھ دھو کر افطاری کے لیے بازار سے سامان لینے چلا گیا میں نے جا کر مرغی کا گوشت لیا اور فروٹ کی دوکان سے فروٹ لے کر گھر آیا پھر میں افس میں گیا جہاں پر زمین کے لین دین کے لیے کچھ لوگ ائے جن۔کے ساتھ کافی دیر تک زمین کے بارے میں گفتگو کی پھر میں گھر آ کر ارام کرنے لگا ظہر کے وقت اٹھ اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ادا کر کے موبائل دیکھنے لگا
IMG20230323180757.jpg

IMG20230323180726.jpg

IMG20230323180714.jpg

IMG20230323180629.jpg
پھر عصر کی اذان ہوئی تو میں نے وضو کیا اور نماز جا کر مسجد میں ادا کی جب نماز ادا کر کے گھر آیا تو پھر موٹر سائیکل نکل کر میں ارے پر گیا اور میرے دوست بھی ارے پر آ گے جن کے ساتھ گپ شپ لگی پھر روزہ میں سے 20 منٹ باقی تھے تو میں گھر آیا اور روزہ افطار کیا اور اس کے بعد مغرب کی نماز ادا کر کے آج کی ڈائری لکھی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

hay muchos amigos y todos están ocupados discutiendo. Me gustó el lugar de madera en ese momento, disfruté de la reunión de amigos.