اردو کمیونٹی کے دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے اللہ پاک کے فضل اور کرم سے میں بالکل ٹھیک ہوں اور اپنے تمام بھائیوں کے لئے دعا گو ہوں کہ اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے آج آٹھ کر میں نے منہ دھویا اور پھر ناشتہ کر کے صبح سویرے ہی مجھے بھرے والے کی کال آئی جس نے آج میرا زمین سے بھوسا گھر اٹھا کر لانا تھا پھر میں نے دوست ہوں اپنی زمین کا پتہ بتایا جہاں پر میرا بھروسا پڑا تھا پھر تھوڑی دیر کے بعد میں بھی اپنی زمین پر چلا گیا جہاں پر وہ بھروسا بھر رہے تھے پھر میں گھر آکر نہا دھو کر ارے پر چلا گیا مستری اور مزدور کے ساتھ ارے پر کام کرنے میں مدد کرنے لگا پھر دس بجے مجھے بھوسے والے کی کال آئی جس نے بتایا کہ ہم آپ کے گھر پہنچنے والے ہیں پھر میں بھی گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے بھوسے والوں کے لئے ٹھنڈا پانی تیار کرایا جب انہوں نے بھوسا کمرے میں ڈال لیا تو پھر پانی پینے کے لئے بیٹھ گئے اس وقت تک ہمارے گھر میں روٹی بھی تیار ہوگئی تھی تو میں روٹی کھانے بیٹھ گیا پھر میں اپنے کمرے میں جاکر ٹی وی آن کرکے ڈرامہ دیکھنے لگا آج گرمی بہت ہی زیادہ تھی تو میں دوبارہ ارے پر نہیں گیا
اور اپنے کمرے میں سو گیا دوپہر کے وقت اٹھ کر میں واش روم میں گیا اور نہا دھو کر وضو کیا اور نماز ظہر ادا کرکے موبائل پر انٹرنیٹ آن کرکے فیس بک دیکھتا رہا جب عصر کی اذان ہوئی تو میں نے وضو کیا اور پھر مسجد نے جاکر باجماعت نماز ادا کی صرف دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرنے کے لئے ارے پر چلا گیا جب مغرب کی اذان ہوئی تو میں گھر واپس آیا اور وضو کرکے نماز مغرب ادا کی اور روٹی کھا کر آج کی ڈائری لکھنے لگا انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے میں اپنی تحریر کو پوسٹ نہیں کر سکتا اس لئے آج صبح سویرے ہی آپ سب دوستوں کے ساتھ شیئر کردی
Bhosy vlo ko pani dy kr ap bhot achaa kea bhot grmi hti h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
presionar la paja de trigo de esta manera es realmente un trabajo muy duro. lo mejor es usar una máquina de paquete de paja a presión que pueda almacenarla de manera más efectiva
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit