آج کی ڈائیری

in hive-104522 •  4 years ago  (edited)

سب دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے اسلام علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ بھائی اور دوست خیریت سے ہوں گے اور خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے اللہ کی مہربانی اور کرم سے میں بھی خیریت سے ہوں آج جب صبح اٹھا تو موسم کافی ٹھنڈا تھا جو رات کو ہلکی سی بارش ہوئی تھی میں اٹھ کر سب سے پہلے واش روم گیا اس کے بعد وضوکر کے اپنے کمرے میں جاکر نماز ادا کرنے لگا نماز کے بعد ناشتہ کرنے لگا کیونکہ صبح صبح ہمارا ناشتہ تیار ہو جاتا ہےناشتہ کر کے پھر کمرے میں جا کر تھوڑی دیر کے لئے لیٹ گیا اور موبائل کو چیک کرنے لگا اس کے بعد گھر والوں کے لیے گوشت لینے چلا گیا اور پھر نہا دھو کر کام پرچلا گیا جب ارے پر پہنچا تو آج مستری نہیں آیا ہوا تھا مزدور نے بتایا کہ آج اس گھر میں کوئی مسئلہ ہے اور کال آئے جس کی وجہ سے آج وہ نہیں آ سکے گا مستری کے نہ آنے کی وجہ سے آج ارے کی چھٹی کردی تھی تو مزدور کو کہا کہ ساری جگہ کی صفائی کر کے تم بھی چھٹی کر دینا پھر 12 بجے میں گھر آگیا ہوں روٹی کھا کر سو گیا پھر عصر کے ٹائم میں نے ایک دوست کو کال کی اور موٹر سائیکل گھر سے لے کر مستری کے پاس چلے گئے اس سے خریت پوچھنے جب مستری کے گھر کے پاس پہنچے تو اس کو کال کی ہم آ رہے ہیں
تو وہ گھر کے باہر پہلے سے کھڑے تھےسلام دعا کے بعد ہم
IMG20210614192701.jpg

IMG20210614191713.jpg

IMG20210614190856.jpg

IMG20210614190516.jpg

IMG20210614185906.jpg

IMG20210614185840.jpg

IMG20210614185758.jpg
کو لے کر بٹیھک میں بیٹھایا پھر اپنے بیٹے کوبولایا اور ہمارے لئے دکان سے ٹھنڈی بوتل لینے کے لیے بھیج دیا کچھ ٹائم کے بعد وہ ‏بوتل لے آیا اور ہم پھر پینے لگے بیٹھک میں ان کی تھوڑی سی جگہ پر سبزی بھی کاشت کی ہوئی تھی اور ساتھ گپ شپ بھی کرنے لگےکچھ فوٹو بھی بنائیں جو اپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہو جب مغرب کی اذان ہونے لگی تو ہم نے ان سے اجازت بڑی مشکل سے لی جو وہ روٹی کھا کر جانے کی ضد کرنے لگے ڑوٹی پھر کبھی آ کر کھانے کا وعدہ کر کے ہم اپنے گھر واپس نکل پڑے راستے میں ہم نے ایک مسجد میں مغرب کی نفل نماز ادا کی اور پھر گھر آ کر روٹی وہ بھی کھانے لگا ہوں پھر روٹی کھا کراج کی ڈائری لکھنے پیٹھ گیا امید ہے کہ آپ کو یہ بہت پسند آئے گی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

App boht atchi dairi lakhta ho .

Thanks

Achi post ha