آج بہت زیادہ گرمی تھی

in hive-104522 •  6 months ago 

سٹیم کے دوستوں میں میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے صبح مجھے جا گھر والوں میں اٹھایا تو اس وقت چھ بج رہے تھے میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کرنے کے بعد موٹر سائیکل پر گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا گھاس کاٹتے وقت میرا ایک دوست بھی ا گیا اس نے مجھے بھی گھاس کاٹ کر دیا اور اپنے لیے بھی گھاس کاٹا پھر گھاس میں نے موٹر سائیکل پر لوڈ کیا اور گھر واپس اگیا اور پھر میں نے گھاس کو کاٹ کر جانوروں کے اگے ڈالا اور واش روم میں نہانے کے لیے چلا گیا نہا دھو کر میں نے کپڑے تبدیل کیے اور پھر پراپرٹی کے افس میں چلا گیا اج گرمی کی وجہ سے مستری اور مزدور میں چھٹی کی تھی ار ے سے میں 11 بجےتک افس میں بیٹھا رہا پھر گرمی کی وجہ سے افس میں بیٹھنا بہت ہی مشکل ہو گیا تھا کیونکہ اج بجلی بھی چلی گئی تھی پھر میں گھر واپس ایا اور نہا کر روٹی کھائی
IMG20240628070142.jpg

IMG20240628070134.jpg

IMG20240628070121.jpg

IMG20240628065102.jpg

IMG20240628065057.jpg

IMG20240628065054.jpg
اور پھر اپنے کمرے میں جا کر ارام کرنے لگا چار بجے اٹھ کر میں واش روم گیا اور میں ہاتھ دھو کر اپنے کمرے میں اپ کا یوٹیوب دیکھنے لگا عصر کے بعد میں ارے پر گیا جہاں پر دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی اور پھر مغرب کی نماز کے بعد میں گھر واپس اگیا نماز ادا کی اور اج کی پوسٹ لکھی امید ہے کہ دوستوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!