اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں آج صبح میں اٹھا تو واش روم میں جا کر وضو کیا پھر نماز فجر ادا کی پھر ناشتہ کر کے میں اپنے بستر پر لیٹا رہا اس کے بعد میں بستر سے اٹھ کر گھر کے لیے سبزی لینے کے لیے چلا گیا گھر آ کر میں نہا دھو کر ارے پر کام کے لیے چلا گیا جب ارے پر گیا تو مستری اور مزدور آئے ہوئے تھے ہم نے مل کر ارے پر لکڑیاں اٹھا کر رکھی مستری ارے تیز کرنے کے لیے مشن چلائی تو بجلی نہیں تھی ہم بجلی آنے کا انتظار کرنے لگے مگر بجلی نہیں آ ئی جب بجلی نہیں انے کا پتہ لگا تو پھر مستری اور مزدور بھی چھٹی کر کے چلے گئے ،میں بھی ارے سے واپس آ کر گھر آ رہا تھا تو راستے سے میں نے موپھلی خریدی جو لیتے وقت میں نے فوٹو گرافری کی
جو اپ کو دیکھا رہا ہو جو لے کر میں گھر آ کر روٹی کھائی پھر جانوروں کے لیے گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا گھاس کاٹ کر میں نے جانوروں کو ڈالا پھر وضو کر کے نماز ظہر ادا کی اس کے بعد میں گھر پر بیٹھا رہا نماز عصر کے نماز ادا کر کے میں ارے پر چلا گیا جہاں پر میرے دوست آئے ہوئے تھے ان کے ساتھ گپ شپ کی اور پھر مغرب کے وقت گھر واپس آ گیا گھر آ کر میں نے نماز ادا کی پھر روٹی کھائی یہ تھی میری آج کی ڈائری جو میں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا تھا
my gunsteling sout saad, ek het baie daarvan gehou van droë vrugte, neute ens
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit