سٹیم کے دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے میں بھی خیر خیریت سے ہوں اج سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کرنے کے بعد موبائل کو چارجنگ پر لگا دیا اور گھر کے کاموں میں مصروف ہو گیا پھر میں نہاد ہو کر اٹھ بجے پراپرٹی کے افس میں گیا اج جمعہ کی وجہ سے ارے کی چھٹی تھی تو اس لیے پراپرٹی کے افس میں ہی بیٹھا رہا پھر میرا بھانجا میرے افس میں اگیا جو کہ چند دن پہلے سعودیہ عریبیہ سے چھٹی گزارنے کے لیے گھر ایا ہوا تھا میں نے اس کے لیے ساتھ والی دکان سے جوس کا ارڈر کیا اور پھر کافی دیر گپ شپ لگائی جب وہ جانے لگا تو میں نے اس کو روٹی کے لیے دعوت دی مگر اس نے انکار کر دیا اور اج شام روٹی کی دعوت دے کر چلا گیا پھر میں گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر اپنے کمرے میں چلا گیا پھر ایک بجے نہا دھو کر میں نے جمعہ کی نماز کی تیاری کی اور جا کر مسجد میں جمعہ ادا کیا اور پھر واپس کر ا کر ارام کرنے لگا عصر کے وقت اٹھ کر میں ارے پر گیا دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی سات بجے میں گھر واپس ایا اور تیار ہو کر میاں والی بھانجے کے گھر چلا گیا
بھانجا گھر پر ہی میرا انتظار کرنے لگا ہم نے وہاں بیٹھ کر کافی دیر گپ شپ لگائی اور پھر میاں والی کی مشہور ہوٹل شہزاد پر چلے گئے جہاں پر میں نے اپنے مرضی کا کھانے کا ارڈر کیا اور ہم نے روٹی کھائی اور گپ شپ لگائی پھر 11 بجے میں نے اپنے بھانجے سے اجازت لی اور موٹر سائیکل لے کر گھر واپس اگیا یہ تھی میری اج کی ڈائری