سٹیم کے دوستو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر عافیت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیر و عافیت سے ہوں اج جمعہ المبارک کی دن کی ڈائری کا اغاز کرتا ہوں اللہ پاک ہم نے اس بابرکت دن کے صدقے انے والی ہر مصیبت اور پریشانی سے نجات عطا فرمائے امین اج صبح سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کرنے کے بعد جانوروں کا روز کی طرح گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا گھاس کاٹ کر میں گھر واپس ایا گھر والوں نے مجھے بتایا کہ اج اٹا ختم ہے پھر میں نے موٹرسائیکل پر ایک گٹو گندم کا لے کر اٹا چکی پر چلا گیا جہاں سے میں نے گندم کی پسائی کرائی اور پھر اٹا لے کر گھر واپس اگیا اور ٹاپ میں ڈال دیا پھر میں واش روم میں گیا اور نہا دھو کر کپڑے تبدیل کر کے پراپرٹی کے افس میں چلا گیا جہاں پر میں نے ساتھ والے ہوٹل سے چائے منگوا کر بھی پھر 12 بجے گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گیا جب میں جمعہ کی تیاری کے لیے باہر نکلا تو باہر موسم خراب تھا اور رم جم ہو رہی تھی میں نے وضو کیا اور چار رکعت نماز سنت ادا کر کے مسجد میں چلا گیا جب مسجد میں پہنچا تو رم جم کی وجہ سے میرے کپڑے بھی کافی بھیگ گئے تھے میں نے جا کر مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی اور پھر باقی نماز ادا کر کے گھر واپس اگیا موسم خراب ہونے کی وجہ سے میں گھر پر ہی بیٹھا رہا پھر جب موسم صاف ہوا تو عصر کی نماز ادا کر کے ارے پر گیا جہاں پر میرے دوست بھی ائے ہوئے تھے وہاں پر دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی اور پھر دوستوں نے اج موسم اشگوار ہونے کی وجہ سے ہوٹل پر جا کر روٹی کھانے کا پروگرام بنایا مغرب سے پہلے ہم سب دوست بوٹل کی طرف روانہ ہو گئے راستے میں میں انے والی مسجد میں ہم نے مغرب کی اذان ہوئی تو نماز ادا کی مغرب ادا کی اور پھر ہوٹل پر پہنچ گئے
وہاں پر جا کر ہم نے نمکین اور کلیجی کا ارڈر کیا ہوٹل والے نے ہم کو ساتھ میں بنے ہوئے دوسرے سالن بھی ٹیسٹ کرنے کے لیے دیے روٹی کھا کر ہم نے چائے کا ارڈر دیا اور پھر گھر واپس اگا جا مے گھر پہنچا تو اس وقت عشاء کی اذان ہو رہی تھی میں نے وضو کیا اور نماز عشاء ادا کر کے اج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں اور بھائیوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی
bhut achi post aur tasveer hain, yeah dak kar khushi huy ka ap sub urdu community ma active hain, ma khush hoon
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
کبھی کبھی دوستوں کے ساتھ انجوائے کرنا چاہیے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit