اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے آج جب میں اٹھا تو بجلی نہیں تھی فجر کی نماز ادا کرنے کے لیے وضو کرنے واش روم میں گیا مگر ٹینکی میں پانی ختم تھا پھر میں نلکے پر گیا جہاں پر میں نے وضو کیا اور پھر میں نماز فجر ادا کی پھر میں تھوڑی دیر گھر بیٹھا رہا اور پھر موٹرسائیکل لے کر جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لیے زمین پر چلا گیا میں نے جا کر گھاس کاٹا اور پھر گھر واپس آکر دیکھا تو بجلی آئی ہوئی تھی
میں نے پانی والی موٹر چلائی اور پھر واش روم میں جا کر نہانے لگا نہا کر کپڑے تبدیل کیے اور پھر ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد میں گھر والوں کے لیے گوشت لینے چلا گیا جب میں قصاب کی دکان پر پہنچا تو قصاب ابھی جانور ذبح کر رہا تھا پھر میں تھوڑی دیر تک صاب کی دکان پر کھڑا رہا اور پھر گوشت لیکر گھر دیا اور اس کے بعد میں ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر پہنچا تو مستری اور مزدور آئے ہوئے تھے میں نے ان کے ساتھ کام کرنے میں مدد کی پھر 9 بجے میں نے منہ دھو کر وضو کیا اور جنازہ ادا کرنے کے لئے چلا گیا ہمارے علاقے میں ایک ہی دن میں میاں بیوی فوت ہوئے اور ان کا نماز جنازہ بھی ساتھ پڑھا گیا جس کی وجہ ہر آنکھ اشک بار تھی جنازہ ادا کر کے میں پراپرٹی کے آفس میں آیا جہاں پر میں نے ساتھ والے ہوٹل سے چائے منگوائی پھر 12 بجے میں گھر واپس آ گیا گرمی کی شدت آج زیادہ تھی تو میں ایک بار پھر واش روم میں جا کر نہایا اور ٹھنڈا ہو کر روٹی کھانے لگا پھر میں اپنے کمرے میں جا کر تھوڑی دیر کے لئے فیس بک استعمال کی پھر مجھے نیند آنے لگی تو میں آرام کرنے کے لئے سو گیا چار بجے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کرکے ٹی وی آن کیا اور اس پر دیکھنے لگا پھر چھ بجے میں ارے پر گیا اور جا کر دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی سب دوستوں نے عید کی تیاریوں کے بارے میں بتایا پھر ہوا چلنے لگی تو موسم خوشگوار ہوگیا مغرب کی اذان ہوئی تو میں میں دوستوں سے اجازت لی اور مسجد میں جاکر مغرب کی نماز ادا کی پھر گھر واپس آیا تو گھر والے روٹی کھا رہے تھے میں بھی ہوں ٹھیک آنے میں شامل ہوگیا اور پھر روٹی کھا کر آج کی ڈائری لکھی
i am very sorry and sad to know about death of one humanbeing, your post has been selected for booming reward, thank you so much for taking participate in community
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
By: Urdu Community cruated by @yousafharoonkhan
Join our steemit Facebook page steemit community to promote the steemit all over the world, and keep continue your quality writing content on steemit
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Join our steemit Facebook page steemit community
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Estás sacrificando la vaca en el día de Eid, ¿es tu festival comercial o religioso y es necesario sacrificar animales?
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit