اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے اج میں نے اٹھ کر منہ دھویا اور پھر ناشتہ کرنے کے بعد قربانی والی گائے میں سے ہمارے حصے میں انے والے پائے گھر والوں نے بنانے کے لیے کہا تو پہلے میں نے فریج میں سے نکال کر پایوں کو ایک دیکچی میں پانی ڈال کر گرم کرنے کے لیے رکھ دیاایک دو گھنٹوں کے بعد جب پائے کچھ نرم ہو گئے تو پھر میں نے ایک بڑی لکڑی لے کر چھری کی مدد سے پہلے پایوں کے اوپر سے چمڑا اتارا پھر ٹوکے کی مدد سے کاٹنے لگا جب میرے کپڑوں پر خون کے چھینٹے انے لگے تو میں نے ایک کپڑا لیا اور اپنے اگے ڈال دیا تھا کہ خون کے چھینٹوں سے بچ سکوں پائے کاٹنے کے بعد میں نے لکڑی اور چھری کے ساتھ ٹوکے کو بھی اچھی طرح دھو کر رکھ دیا پھر میں اٹھ کر واش روم گیا جہاں پر میں نے نہا دھو کر نئے کپڑے تبدیل کیے اور پھر ارے پر چلا گیا اج عید کی چھٹیوں کے بعد ارے کا پہلا دن تھا مستری اور مزدور بھی ارے پر ائے ہوئے تھے پہلے مزدور نے ارے کی اچھی طرح صفائی کی اور پھر کام کرنے لگے اج گرمی بہت زیادہ تھی تو میں جلد ہی گھر اگیا تھا گھر ا کر ایک بار پھر میں واش روم میں جا کر نہانے لگا پھر روٹی کھا کر اپنے کمرے میں جا کر پنکھے کے نیچے سو گیا مگر میری ابھی انکھ لگی ہی تھی تو بجلی بھی چلی گئی اور پھر میری انکھ کھل گئی پھر تین بجے اٹھ کر میں نے وضو کیا
اور نماز ظہر ادا کر کے گھر والوں نے مجھے شربت بنا کر دی پھر میں اپنے کمرے میں ہی موبائل پر فیس بک دیکھتا رہا پھر چھ بجے نماز عصر ادا کر کے میں ارے پر چلا گیا جہاں پر روز کی طرح میرے دوست بھی گپ شپ کرنے کے لیے اگئے جب مغرب کی اذان ہوئی تو میں نے دوستوں سے اجازت لی اور گھر واپس اتے وقت میں نے دکان سے برف لے کر ایا جو گھر میں پڑے ہوئے پانی کے کولر میں ڈال دی پھر نماز مغرب ادا کر کے میں نے روٹی کھائی اور اج کی ڈائری لکھنے لگا
یہ بہت مزیدار کھانا ہے. اسے پکانے میں بہت وقت لگتا ہے۔ مجھے بھوک لگ رہی ہے۔ آپ میری پوسٹ چیک کریں. میں نیا ہوں اور چیک کریں کہ میری پوسٹ اچھی ہے یا نہیں۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
یہ سچ ہے کہ اسے پکانا مشکل ہے لیکن اگر آپ کے پاس پریشر ککر ہے تو یہ آسان ہے لیکن میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ اسے ہمیشہ لکڑی کی آگ پر پکائیں تو اس کا ذائقہ بہت اچھا ہو جاتا ہے، شکریہ عزیز
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Estás cocinando patas de vaca, su cocción es muy deliciosa, mi abuela las cocina de manera tradicional en Japón. hermoso
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
میری پوسٹ پر تشریف لانے کا بہت بہت شکریہ اور تبصروں کا شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit