اریاں ٹھیک کرنے گیا اور موبائل لیا

in hive-104522 •  2 years ago 

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی خیر خیریت سے ہوں گے آج سویرے مجھے گھر والوں نے اٹھایا میں نے منہ دھویا اور پھر کچن میں جا کر ناشتہ کرنے لگا گھر کے لیے سبزی لینے چلا گیا سبزی لے کر واپس آیا تو دونوں منہ ہاتھ دھو کر ارے پر گیا تو مستری مزدور کام کرنے میں مصروف ہے کافی زیادہ اریاں خراب ہوئی پڑی تھی جن کو ٹانکا لگانے کے لیے میانوالی چلا گیا میں نے میانوالی جاکر اریاں ٹھیک کرانے کے لیے بھی اور رابی سنٹر چلا گیا جہاں سے میں نے ایک عام سا موبائل لینا تھا
IMG20221206133524.jpg

IMG20221206133510.jpg

IMG20221206133509.jpg

IMG20221206133503.jpg

IMG20221206104806.jpg

IMG20221206104343.jpg

IMG20221206104253.jpg
دکاندار نے مجھے کافی سارے موبائل دکھائیں مگر مجھے ایک موبائل پسند آیا جو میں نے لے لیا موبائل لے کر میں ساتھ کشمیری نمکو والی شاپ پر گیا اور وہاں سے سموسے کھا کر اری والی دکان پر گیا تو میری اریاں ٹھیک ہوئی پڑی تھی میں نے موٹر سائیکل پر اریاں لوڈ کی اور پھر ارے پر واپس آ گیا جب میں ارے پر آیا تو مستری اور مزدور کام کر رہے تھے میں نے ارے پر اریاں رکھی پھر واپس آکر میں نے منہ دھویا اور وضو کرکے نماز پڑھتے ظہر ادا کی اور پھر گھر میں موبائل پر انٹرنیٹ آن کرکے اردو کمیونٹی کی دوستوں کی پوسٹیں پڑھنے لگا اور پھر میں نے موبائل میں سم ڈال کر چیک کیا تو ٹھیک چلنے لگا پھر میں نے موبائل کو چارجنگ پر لگا دیا عصر ک ے وقت گھر سے میں نے گٹو لیا اور گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا گھاس کاٹ کر گھر واپس آیا تو جانوروں کو ڈالا اور شام کے وقت موسم تھوڑا سا خراب ہونے لگا تو میں ارے پر نہیں گیا گھر پر ہی بیٹھا رہا اور پھر مغرب کے وقت وضو کر کے نماز ادا کی یہ تھی میری آج کی ڈائری جو میں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا تھا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے بہت اچھا موبائل خریدا ہے۔ موبائل کی قیمت روز بروز بڑھ رہی ہے۔ استعمال کے لیے سادہ فون خریدنا اچھا ہے۔

یہ نوکیا موبائل کی طرح ہے۔ پیارے اب اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے کے لیے بہترین ہے، آپ یہ پرانے ورژن کا موبائل کیوں خرید رہے ہیں؟

آپ کو مبارک ہو نیو موبائل کی