اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے ساتھ دوست اور بھائی سلامت رہو گے اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب دوستوں اور بھائیوں کو ہمیشہ مسکراتا اور ہنستا وسدا رکھے دوستوں پیش خدمت ہے میری آج کی ڈائری آج میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا پھر اٹھے اور انڈے کے ساتھ ناشتہ کیا آٹھ بجے نہا دھو کر ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر پہنچا تو مزدور ارے پر آیا ہوا تھا مگر آج مستری کی لکی مروت میں رشتے دار کی فوتگی ہو جانے کی وجہ سے چھٹی تھی اب بھی مزدور اور میں ارے پر بیٹھے ہوئے تھے تو ایک بہت بڑی لکڑی ارے پر آگئی جس کو ہم سب نے مل کر بڑے ارے پر ڈالا بڑی مشکل اور کافی محنت کے بعد ہم اس بڑی لکڑی کو اپنی جگہ رکھنے میں کامیاب ہوگئے پھر میں نے سب کے لئے چائے منگوائی سب نے بڑے آرام کے ساتھ بیٹھ کر چائے پی اس کے بعد مزدور بھی چھٹی کر کے گھر چلا گیا اور میں نے ساتھ والے نلکے پر جاکر ہاتھ دھویا اور پراپرٹی کے آفیس میں جاکر بیٹھ گیا
پھر میں جب آفس بند کر کے گھر واپس آیا تو روٹی کھائی جب نماز کا وقت ہوا تو میں نے نماز ادا کی اور پھر گھر پر ہی ٹی وی آن کرکے بیٹھا رہا عصرکے بعد چار بجے میں دوبارہ ارے پر گیا جہاں پر دوست آئے ہوئے تھے ان کے ساتھ گپ شپ کی اور مغرب کے وقت گھر واپس آ کر روٹی کھائی
یہ بہت بھاری لکڑی کا تنا ہے، کیا آپ کو اس لے جانے والی لکڑی کے لیے اٹھانے والی مشین استعمال کرنے کی ضرورت ہے؟
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
manat ma azamat hai safi ullah khan zabardust kam ap kr rhaay astra krty rahoo
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit