ارے کی شافٹ ٹھیک کی

in hive-104522 •  last year 

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے اج میں نے اٹھ کر وضو کیا اور جائے نماز ڈال کر فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد جب گھر والو نے ناشتہ تیار کیا تو میں نے بھی ناشتہ کیا آج ناشتہ میں انڈا اور پراٹھا تھا پھر میں صبح صبح گوشت لینےکے لیے چلا گیا اس کے بعد نہا کر کپڑے تبدیل کر کے ارے پر گیا جہا پر میں نے کچھ کام کیا پھر پراپرٹی کے افس میں جا کر بیٹھ گیا پھر نے گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر میں اپنے کمرے میں جا کر سو گیا ظہر کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے ٹی وی والے کمرے میں جا کر ٹی وی ان کیا اور ڈرامہ دیکھنے لگا پھر مجھ کو ارے والے مستری کی کال ائی جب میں ارے پر گیا تو شافٹ خراب تھی
IMG20230816182823.jpg

IMG20230816182804.jpg

IMG20230816182642.jpg

IMG20230816182224.jpg

IMG20230816182120.jpg

IMG20230816182023.jpg

IMG20230816181916.jpg

IMG20230816181718.jpg
اس کے نیچے سے لکڑی ٹوٹ گئی تھی پھر ہم نے شافٹ کو کھول کر لکڑی تبدیل کی جس تو اس وقت شام کے اذان ہونے والی تھی آج میں کام کی وجہ سے عصر کی نماز بھی ادا نہیں کر سکا تھا شافٹ کو جوڑ کر ہم نے سب سامان کو سمیٹ کر رکھا اور پھر انجن چلا کر اس کو چیک کیا پھر مستری اور مزدور بھی چلے گئے میں بھی گھر آیا تو پسینہ پسینہ تھا گھر آ کر نہا کے نماز ادا کی اور روٹی کھا کر تھوڑا آرام کیا پھر ڈیری لکھی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

hard working good to see

you are doing very hard work and best wishes for your business

your post has been selected for booming vote

stay active