اتوار کے دن کی ڈائری

in hive-104522 •  2 years ago 

اردو کمیونٹی کے سب دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے آج میں جب اٹھا تو واش روم میں جا کر میں نے وضو کیا اور پھر نماز فجر ادا کر کے ناشتہ کرنے لگا آج میں نے ناشتہ بہت ہی تھوڑا کیا تھا کیونکہ آج اتوار کا دن تھا اور ہمارے پڑوس میں ایک شادی کی دعوت پر مجھے جانا تھا تو میں نے ناشتہ بہت ہی کم کیا اس کے بعد میں جانوروں کے لئے گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا گھاس کاٹتے مجھے آج بہت ہی زیادہ ٹائم لگ گیا تھا کیونکہ گھاس چھوٹا چھوٹا تھا
IMG20230514113502.jpg

IMG20230514113425.jpg

IMG20230514112620.jpg

IMG20230514112605.jpg
اس لئے کاٹتے زیادہ دیر ہو گئی گھر واپس آیا اور جانوروں کو ڈالا پھر میں واش روم میں گیا اور نہا دھو کر تیار ہوا اور پھر گھر والوں کو بازار سے سبزی لاکر بھی اس کے بعد میں پراپرٹی کے آفس میں چلا گیا جب 11 بجے کا ٹائم ہوا تو میں پڑوس میں شادی پر چلا گیا جب میں شادی پر پہنچا تو کھانا شروع تھا میں بھی جا کر کھانا کھانے لگا کھانا کھانے کے بعد میں نے شادی والی جگہ پر تھوڑی سی فوٹوگرافی بھی کی جو وہاں پر انتظامات ہو رہے تھے ان کی پھر اور پھر میں میں نے اپنے نام کی ویل لکھی پھر میں گھر واپس آ گیا کیونکہ آج گرمی بھی بہت زیادہ تھی پھر گھر جاکر میں نے پہلے پائپ کی مدد سے ایئرکولر میں پانی بھرا اور پھر اپنے کمرے میں کولر پنکھا چلا تھا ارام کرنے لگا ظہر کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کر کے نماز ادا کی پھر میں نے ٹی وی آن کیا اور اس پر نیو سونے کے ساتھ ساتھ مختلف پروگرام دیکھتا رہا عصر کی نماز ادا کرکے میں ارے پر گیا جہاں پر پہلے سے ہی میرے کچھ دوست آئے ہوئے تھے ان کے ساتھ گپ شپ کرنے لگا پھر شام کے وقت گھر آکر میں نے مغرب کی نماز ادا کی اور روٹی کھا کر آج کی ڈائری لکھی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Post information پوسٹ کی معلوماتStatus چیزیں
Plagiarism free
Bot free
Club statusNo club
#steemexclusive
Voting CSI[ ? ] ( 100.00 % self, 1 upvotes, 1 accounts, last 7d )

Ap kindly club ko join kren is sa apko faida hoga...

Apki post ashi hai lakin is post ko ashy Andaz me paish krny ki kohsish kren

بہت اچھی پوسٹ لکھی ہوئی ہے

شادی کا کھانا دیکھ کر منہ میں پانی آگیا

es una comida deliciosa, me gustó mucho esta receta. su aspecto es muy picante también