اردو کمیونٹی کے سب دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے آج میری آنکھ کھلی اور میں جانتا باہر گیا تو دیکھا تو لگی ہوئی تھی سردیوں کی پہلی بارش میں نماز واش روم میں جا کر وضو کیا اور پھر نماز ادا کرنے لگا کر کے چلا گیا جہاں پر ناشتہ بنے کا انتظار کرنے لگا جب ناشتہ تیار ہوا تو امی نے مجھے گی کے ساتھ ناشتہ دیا میں ناشتہ کر کے اپنے کمرے میں آ کر لیٹ گیا اور پھر اردو کمیونٹی کے دوستوں کی پوسٹیں پڑھنے لگا آج موسم خراب ہونے کی وجہ سے میں نے ارے والے مستری اور مزدور کو کال کی اور آج چھٹی کرنے کا کہا میں گھر پر ہی اپنے بستر میں لیٹا رہا اور فیس بک دیکھ رہا پھر میں نے چھتری لی اور گھر پکانے کے لئے گوشت لینے کے لئے چلا گیا اور پھر دوبارہ آ کر بستر میں سو گیا جب روٹی تیار ہوئی تو میں نے اٹھ کر روٹی کھائی اور پھر نماز ظہر ادا کرنے کے لئے وضو کیا اس وقت تک موسم خراب تھا مگر بارش رک چکی تھی تین بجے میں گھر سے موٹرسائیکل نکال کر پراپرٹی کے آفس میں چلا گیا جہاں پر میں عصر تک بیٹھا رہا پھر عصر کی نماز ادا کرکے ارے پر آ گیا یہاں پر میرے دوسرے دوست بھی گپ شپ کے لیے آ گئے تھے ہم دوستوں نے آج بارش کے موسم میں کڑھائی بنانے کا پروگرام بنایا مگر کافی دوستوں کے مشورے سے ہم نے مچھلی لی سورج غروب ہوتے وقت کی میں نے فوٹو گرافی بھی کی جو اپ دیکھ سکتے ہیں
پھر ایک دوست کی بیٹھک پر جا کر ہم نے مچھلی بنائی مچھلی بہت ہی مزیدار اور لذیز بنی تھی اور ساتھ میں سلاد بھی بنایا مچھلی کھا کر جب میں گھر آیا تو اس وقت آٹھ بج رہے تھے میں نے آ کر وضو کیا اور نماز عشاء ادا کر کے بستر میں جا کر آج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں اور بھائیوں کو میری آج کی ڈائیری پسند آئے گی
hay una hermosa fotografía de amanecer que me atrae de esta publicación
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit