اردو کمیونٹی کے دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے مجھے امید ہے کہ میرے سب بھائی ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں صبح اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز فجر ادا کر کے کچھ وقت کے لئے چڑھائی پر جا کر لیٹ گیا کیوں کے ابھی ناشتے میں دیر تھی جب ناشتہ تیار ہوا تو ناشتہ کرنے لگا آٹھ بجے میں نہا دھو کر ارے پر آگیا اج ارے پر اتنا زیادہ کام نہیں تھا تو میں پراپرٹی کے آفس میں جا کر بیٹھ گیا بارہ بجے سب دوست پراپرٹی کے دفتر میں جمع ہوئے اور ایک دوست کے بیٹے کی ختنے کی رسم پر چلے گئے جب ہم دوست کے گھر پہنچے تو وہاں پر کافی تھا اور ختنے کی رسم ہو چکی تھی
اور اب کھانا کھایا جا رہا تھا ہم بھی وہاں پر جا کر بیٹھ گئے پندرہ بیس منٹ انتظار کرنے کے بعد ہم بھی روٹی والی جگہ پر چلے گئے جہاں پر میں میز لگے ہوئے تھے کھانے میں بڑے گوشت کا سالن اور حلوہ تھا ایک سال بہت ہی مزے کا بنا ہوا تھا اور ویسے بھی ہم کافی عرصے کے بعد گوشت کھا رہے تھے بیماری کی وجہ سے اس لیے ہمیں اور بھی زیادہ لذیذ لگا کھانا کھا کر ہم نے دوست سے اجازت لی اور پھر ہم پراپرٹی کے آفس میں آ کر بیٹھ گئے میں نے روٹی والی جگہ پر کوشش فوٹوگرافی بھی کی جو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں آفسں میں آ کر ہم نے ایک پیپسی کی بوتل منگوا کر پی دو بجے سب دوست اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے تو میں بھی اپنے گھر چلا گیا اور وضو کر کے نماز ظہر ادا کی اور پھر ٹی وی دیکھنے بیٹھ گیا چار بجے گھر والوں نے مجھے چائے بنا کر دیں جو میں نے بھی اور پھر میں آج کی پوسٹ لکھنے لگا ہوں امید ہے کہ آپ سب دوست میری اس پوسٹ کو پسند کریں گے اور مجھے لائک اور کمنٹ بھی دیں گے
yeah khatna ki taqrib tu bhut achi the ap sub nay acha khana kya hai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے پارٹی کا بہت لطف اٹھایا۔ اللہ آپ کے دوست بیٹے پر بہت برکتیں نازل فرمائے۔ کھانا بہت لذیذ ہے، یہ کٹوا کھانا ہے، آپ نے بہت لطف اٹھایا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit