دوستوں کے ساتھ پروگرام بنایا

in hive-104522 •  2 years ago  (edited)

اردو کمیونٹی کے دوستو السلام علیکم اج سویرے میری انکھ پانچ بجے کھلی تو صبح کی نماز کا وقت گزر چکا تھا پھر میں اپنے بستر پر لیٹا رہا اور جب گھر والوں نے ناشتے کے لیے بلایا تو اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور ناشتہ کرنے لگا ناشتہ کرنے کے بعد میں میں موبائل کو چارجنگ پر لگایا اور پھر گھر میں پڑے ہوئے گندم کے دانوں کو ایک کپڑے میں لپیٹ کر زہر والی گولیاں لگائیں تاکہ گندم خراب ہونے سے بچ جائے پھر میں میں الماری میں سے کپڑے نکالے اور واش روم میں جا کر نہانے لگا نہا کر میں باہر ایا اور تیار ہو کر موٹر سائیکل نکالا اور ارے پر چلا گیا جب میں ارے پر پہنچا تو پتہ چلا کہ اج مستری تھی چھٹی ہے پھر مزدور بھی ارے کی صفائی کر کے چھٹی کر کے گھر چلا گیا اور میں پرا پر ٹی کے افس میں جا کر بیٹھ گیا جہاں پر گپ شپ کرنے کے لیے میرے دوست بھی اگئے اج موسم خوشگوار تھا اور بادل بنے ہوئے تھے بارش انے کا بھی بہت زیادہ امکان تھا تو دوستوں نے اج دن کے وقت موسم کو دیکھتے ہوئے دم بخت بنانے کا کا مشورہ دیا تو سب دوست راضی ہو گئے پھر ہم نے ایک دوست کو گوشت لینے کے لیے بھیج دیا اور باقی سب ایک دوست کی بیٹھک پر باقی سامان لے کر پروگرام بنانے کی تیاری کرنے لگے کام پروگرام بنا رہے تھے تو ہلکی ہلکی بارش بھی شروع ہو گئی میں نے سلاد بنایا اور باقی دوست دوسرا کام کرنے لگے جب دم بخت تیار ہوا تو ہم ساتھ والی دکان سے پیپسی کی بوتلیں بھی لے ائے اور پھر برامدے میں زمین پر چٹائیاں بچھا کر بیٹھ کے اور روٹی کھانے لگے دم بخت بہت ہی مزیدار اور لذیذ بنا ہوا تھا جو کہ سب دوستوں نے بڑے ہی شوق کے ساتھ کھایا روٹی کھانے کے بعد ہم دوست اپس میں گپ شپ کرنے لگے اور پھر میں نے دوستوں سے اجازت لی اور گھر واپس اگیا میں گھر ایا تو اس وقت دوپہر کا ایک بج رہا تھا میں اپنی کمرے میں جا کر لیٹ گیا اور جب ظہر کی اذان ہوئی

IMG20230707123006.jpg

IMG20230707123002.jpg

IMG20230707122853.jpg

IMG20230707121619.jpg

IMG20230707120546.jpg

IMG20230707114046.jpg
تو وہ وضو کر کے نماز ظہر ادا کی اور پھر جا کر سو گیا گھر والوں نے مجھے چھ بجے اٹھایا میں اٹھ کر واش روم گیا اور نہا دھو کر وضو کر کے نماز عصر ادا کی اور پھر دوستوں کے پاس ارے پر چلا گیا جہاں پر ہم نے شام تک گپ شپ لگائی اور پھر مغرب کے وقت میں گھر واپس ایا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ کا پکا بہت لذیذ کھانا ہے، مجھے یہ پوسٹ دیکھ کر بھوک لگ رہی ہے۔

بہت بہت شکریہ. ہاں یہ بہت لذیذ کھانا تھا۔

Loading...

steem چیلنج یہ ہے کہ آپ کھانا پکانے کی مکمل ترکیب اور طریقہ شامل کریں جس سے پوسٹ میں مزید دلچسپی بڑھے، پوسٹ پڑھنے والے کو آپ کی ریسیپی کی تفصیل معلوم ہوجائے گی۔ یہ سٹیم کا چیلنج ہے، آپ آئرن شیف کمیونٹی کو سٹیم کرنے کے لیے اپنی فوڈ پوسٹ یا مواد بھی شیئر کر سکتے ہیں، لیکن یہ اختیاری نہیں ہے، یہ آپ پر منحصر ہے