سٹیم کی دوستو السلام علیکم امید ہے کہ میرے سب بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں صبح اٹھ کر جب میں نے موبائل کو چیک کیا تو واٹس اپ پر کچھ میسج ائے ہوئے تھے جن کو میں نے پڑھا تو ان میں سے ایک بہت سی افسوس ناک خبر تھی ارے پر بیٹھنے والے دوستوں میں سے ایک دوست کی رات کو چچی فوت ہو گئی تھی جس کا نام جنازہ نو بجے صبح تھا پھر میں نے منہ ہاتھ دھو کر ناشتہ کیا اور گھر والوں کے لیے سبزی لینے چلا گیا سبزی لے کر میں گھر واپس ایا اور نہا دھو کر وضو کر کے ارے پر گیا جہاں پر میں نے اج کام کے بارے میں مستری اور مزدور کو بتایا پھر میں فوتگی والے گھر پر چلا گیا جب نو بجے تو ہم جنازہ گاہ گئے جہاں پر ہم نے نماز جنازہ ادا کیا نماز جنازہ پیر اسمیل شاہ صاحب راولپنڈی والے کے بیٹے نے پڑھایا تھا نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد تدفین کے لیے قبرستان گئے
کھیت گرمی بہت زیادہ ہو گئی تھی تو میں پر اپ پارٹی کے افس میں واپس اگیا یہاں پر میں نے پانی اور چائے پی پھر جب 12 بجے میں گھر واپس ایا تو روٹی تیار تھی میں نے روٹی کھائی اور پھر ارام کیا عصر کی نماز ادا کرنے کے بعد میں دوبارہ فوتگی والے گھر گیا جہاں پر دوسرے دوست بھی ائے ہوئے تھے ہم نے وہاں پر فاتحہ خانی کی اور مغرب کی نماز کا جب وقت ہوا تو ہم اجازت لے کر گھر اگئے میں نے گھر پر ا کر وضو کیا اور نماز مغرب ادا کر کے روٹی کھانے لگا اور پھر اج کی ڈیری لکھی