جناح بیراج پر بکرے کا پروگرام

in hive-104522 •  7 months ago  (edited)

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سناؤ دوستو کیسے ہو امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اج صبح اٹھ کر منہ ہاتھ دھو کر میں نے ناشتہ کیا اور پھر گھر کے لیے سبزی لینے چلا گیا سبزی لانے کے بعد میں گھر واپس ایا اور نہا دھو کر پراپرٹی کے افس میں گیا جہاں پر میرے دوسرے دوست بھی ا گئے اج ہمارا جناح بیراج پر جانے کا پروگرام فائنل ہوا سب دوستوں کے ذمے اپنے اپنے گھر سے لانے کے لیے سامان کا کہا اور کچھ دوستوں نے کھانے پکانے کا سامان لینا تھا سب دوستوں کی مشاورت سے یہ بات ہوئی کہ ہم بکرا یہیں سے ذبح کرا کر لے جائیں گے کیونکہ گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے جناح بیراج پر اتنی جلدی جانا مناسب نہیں ہے پھر کچھ دوست کھانے پکانے کا سامان لینے کے لیے چلے گئے اور میں گھر واپس ایا گھر ا کر میں نے روٹی کھائی اور اپنے ذمے لگایا ہوا سامان میں نے نکال کر رکھا پھر ارام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا اور پھر تین بجے اٹھ کر نہا دھو کر میں نے نماز پڑھی اور سامان لے کر پراپرٹی کے افس میں چلا گیا جہاں پر کچھ دوست اور بھی ائے ہوئے تھے ہم سب دوست وہاں جمع ہوئے اور پھر ایک دوست کار لے کر ایا ہے مگر کار میں اتنے زیادہ بندوں کی گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے کچھ دوستوں میں موٹر سائیکل پر انے کا کہا چار بجے کے قریب ہم جناح بیراج کی طرف روانہ ہو گئے ہم پہلے پہنچ گئے تھے اس لیے ہم نے وہاں پر چولہا بنایا اور اگ جلا کر باقی دوستوں کا انتظار کرنے لگے اور زمین پر ہم نے چٹائی بچھا دی اور سارا سامان وہاں پر رکھ دیا جب سب دوست پہنچ گئے تو پھر ہم نے بکرا بنانے کی تیاری شروع کر دی کچھ دوست نہر میں ٹھنڈا پانی ہونے کی وجہ سے نہانے لگے وہاں پر دوستوں نے کافی گپ شپ کی اور جب بکرا کا سالن تیار ہونے لگا تو دوست وہاں سے روٹی لینے کے لیے داؤد خیل چلے گئے روٹی انے تک سالن بھی تیار ہو گیا تھا دوستوں نے مل بیٹھ کر کھانا کھایا اور اس وقت تک شام کی اذان بھی ہو گئی تھی اور جناح بیراج پر لائٹ بھی ان کر دی گئی تھیں
IMG20240526193205.jpg

IMG20240526185615.jpg

IMG20240526185602.jpg

IMG20240526185553.jpg

IMG20240526184750.jpg

IMG20240526173404.jpg

IMG20240526170253.jpg

IMG20240526170050.jpg

IMG20240526165729.jpg

IMG20240526165725.jpg
جن کو دیکھ کر بہت ہی مزے کا منظر نظر اتا تھا میں نے اس سارے پروگرام کی فوٹوگرافی بھی کی جو اپ دوستوں کو دکھانا چاہوں گا روٹی کھانے کے بعد ہم سب نے مل کر سامان سمیٹا اور پھر اپنے گھر کی پھرا لی جب ہم گھر پہنچے تو اس وقت عشاء کی اذان ہو رہی تھی یہ تھی میری اج کی ڈائری امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست ہمارے اس پروگرام کو انجوائے کریں گے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!