السلام علیکم دوستو امید ہے کہ اپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیر و عافیت سے ہوں اج سویرے اٹھ بجے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر موٹر سائیکل نکال کر میں گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا میں نے جا کر گھاس کاٹا اور پھر کپڑے میں باندھ کر موٹر سائیکل پر لوڈ کیا اور گھر واپس اگیا گھر ا کر میں نے جانوروں کے اگے گھاس ڈالا اور پھیر نہا دھو کر کپڑے تبدیل کیے اور ناشتہ کرنے لگا پھر میں پراپرٹی کے افس میں گیا تو تھوڑی دیر بعد ہی کچھ کسٹمر آے جن کے ساتھ زمین کا لین دین کیا اور ان کے لیے چائے منگوائی پھر میں ایک بجے گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر نماز ظہر ادا کی اور پھر اپنے کمرے میں جا کار پنکھا چلا کر سو گیا پھر پانچ بجے میں اٹھا اور منہ ہاتھ دھو کر وضو کیا اور نماز عصر ادا کی پھر میں نے موٹر سائیکل نکالا اور اس کا ائل چینج کرانے کے لیے پہل ورکشاپ میں چلا گیا جہاں پر میں نے اچھی کمپنی کا ائل لیا اور موٹر سائیکل میں تبدیل کرایا مکینک نے پھر موٹر سائیکل کا چین ٹھیک کیا اور اس پر تھوڑا سا ائل ڈالا پھر میں نے مکینک کو پیسے دیے اور ارے پر دوستوں کے پاس چلا گیا
ان کے ساتھ گپ شپ لگائی اور کل کے دن کا ایک پروگرام فائنل کیا جب مغرب کی اذان ہوئی تو میں گھر واپس اگیا اور نماز پڑھ کر روٹی کھانے لگا اور پھر اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گیا اور موبائل استعمال کر رہے لگا پھر میں نے اج کی ڈائری لکھنے کا سوچا اور ڈیری لکھنے لگا اپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ جو میری ڈیری پڑھ کر لائک اور کمنٹس کرتے ہیں
وقت پر ائل چینج کرانے سے انجن بالکل ٹھیک رہتا ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
اپ نے بہت اچھی ڈیری پوسٹ کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit