پرامن احتجاج میں شرکت کی

in hive-104522 •  2 years ago  (edited)

اردو کمیونٹی کے دوستوں کو پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے انٹر نیٹ نہ ہونے کی وجہ سے میں ڈائری پوسٹ نہیں کی آج صبح اٹھ کر نماز ادا کرنے کے بعد ناشتہ کیا پھر میں گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا گھاس کاٹ کر میں گھر آیا اور پھر نہا نے کے لیے واش روم جانے سے پہلے میں نے موبل کو چار جنگ پر لگا کر نہانے لگا جب میں واش روم سے واپس آ کر موبل کو دیکھا تو اس پر کافی ساری کال آئی ہوئی تھے جب میں نے واپسی کال کی تو پی ٹی آئی کے ایک عہدار کی تھی جس نے آج تری خیل اڈے پر احتجاج میں شرکت کے لیے کہا پھر میں تیار ہو کر دوست کو ساتھ لے کر تری خیل اڈے پر چلا گیا جہا پر پہلے سے ہی روڈ بند کیا ہوا تھا اور روڈ پر ٹائر جلا کر ٹریفک روکی ہوئی تھی میں بھی جا کر شامل ہو گیا پھر میں ایک بجے وہا سے گھر واپس آیا اور نہا کر روٹی کھائی پھر تھوڑی دیر آرام کیا اور اٹھ کر نماز ادا کر کے ٹی وی ان کر کے خبریں سنتا رہا 4۔30 بجے عمران خان کو سپریم کورٹ میں پیش کرنے کا کہا پھر میں نے عصر کی نماز ادا کر کے عمران خان ان کو جب تقسیم کورٹ میں پیش کیا گیا
IMG20230511113654.jpg

IMG20230511113652.jpg

IMG20230511113646.jpg

IMG20230511113623.jpg

IMG20230511113619.jpg

تو پھر سپریم کورٹ نے ایک مختصر سا فیصلہ سنایا جس میں عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا گیا مستقبل کے متعلق میں نے تمام دوستوں اور پارٹی کے عہدیداران کو ادا کیا جن میں خوشی کی لہر دوڑ گئی پھر میں ارے پر گیا جہاں پر میں نے سب دوستوں کو مبارک دی اور شام تک ارے پر دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرتا رہا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Hiciste una hermosa fotografía, me gustaron todas tus fotos.