سلائی والی مشین ٹھیک کرائی

in hive-104522 •  2 years ago 

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ تمام دوست اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اج صبح اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کیا تو بارش شروع ہو گئی ہلکی ہلکی بارش کافی ٹائم تک جاری رہی جس کی وجہ سے مستری اور مزدور کو بھی
IMG20230617080508.jpg

IMG20230617080314.jpg

IMG20230617080242.jpg

IMG20230617080113.jpg
اج بارش کی وجہ سے ارے کی چھٹی دے دی تھی جب بارش رکی تو پھر گھر والوں نے مجھے بتایا کہ سلائی والی مشین خراب پڑی ہے میں نے سلائی والی مشین اٹھائی اور موٹر سائیکل پر باندھ کر ٹھیک کرنے کے لیے بازار میں لے گیا جب مشین ٹھیک کرنے والے مکینک کے پاس گیا تو اس نے دو گھنٹوں کے بعد ا کر لے جانے کے لیے کہا پھر میں گھر واپس اگیا اور واش روم میں جا کر نہا دھو کر پراپرٹی کے افس میں چلا گیا جب افس سے گھر واپس ایا تو میں سلائی والی مشین ٹھیک کرنے والی دکان پر گیا جہاں پر میری مشین ٹھیک ہوئی پڑی تھی میں نے مکینک کو مزدوری دی اور پھر سلائی مشین کو موٹر سائیکل پر رکھ کر گھر لے ایا گھر ایا تو دن کا کھانا تیار پڑا تھا میں بھی کھانے کے لیے بیٹھ گیا روٹی کھا کر میں نے ٹی وی ان کیا اور اس پر جذبہ ڈرامہ دیکھنے لگا جو کہ مجھے بہت ہی زیادہ پسند ہے پھر میں ارام کرنے کے لیے کمرے میں جا کر لیٹ گیا اور چار بجے اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے موبائل پر فیس بک دیکھتا رہا پھر چھ بجے میں ارے پر گیا جہاں پر پہلے سے ہی دوست ائے ہوئے تھے ان کے ساتھ گپ شپ بھی اج بارش کی وجہ سے موسم انتہائی خوشگوار تھا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...

ap ki sewing machine bhut porani lug rahi, aur ap kya tailor ho aur kapry sew krti hoo , post pasand i

ap ki bhut achi kam kya hva ap nay apna workshop pa yeah sali machi dak krai acha luga