چھت ٹھیک کرائی

in hive-104522 •  6 months ago 

سٹیم کے دوستو السلام علیکم میں امید کرتا ہوں کہ اپ خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں صبح کا ناشتہ کرنے کے بعد میں مجھے گھر والوں نے دانے چکی پر لے جا نے کے لیے کہا اور پھر میں نے گٹو گندم والا اٹھایا اور موٹر سائیکل پر لوڈ کر کے چکی پر لی گیا پھر میں گھر واپس ایا اور کپڑے تبدیل کر کے پراپرٹی کے افس اور ارے پر چلا گیا میں نے جا کر ارے پر مستری اور مزدور کو اج کے کام کے بارے میں بتایا اور پھر جا کر پراپرٹی کے افس میں بیٹھ گیا میں افس میں بیٹھا ہوا تھا تو میری نظر چھت پر پڑی جہاں پر ایک پٹی راہ ٹوٹا ہوا تھا جو کہ میں نے مون سون کی بارشوں کی صورتحال دیکھ کر فورا ہی مستری کو کال کی اور اس نے دوپہر کے وقت أ کر پٹیرا چینج کرنے کے لیے کہا پھر میں افس سے نکل کر مزدور اور مستری کے لیے ضروری چیزیں لینے کے لیے چلا گیا جس میں سے کلی اور سیمنٹ کے علاوہ ایک جا کر پٹیرا لیا جو کہ چینج کرنا تھا اور پھر میں گھر جا کر روٹی کھا کر ارام کرنے لگا ابھی میں سو ہی رہا تھا تو مستری کی کال اگئی ذٹیرا چینج کرنے والے کی تو میں فورا پراپرٹی کے افس میں ایا اور مستری اور مزدور کو ضروری سامان دیا جو کہ چھت پر چڑھ کر پٹیرا چینج کرنے لگے مستری نے چھت پر ہی سمینٹ اور ریت کا مصالحہ بنایا
IMG20240708170128.jpg

IMG20240708165558.jpg

IMG20240708165546.jpg

IMG20240708164038.jpg

IMG20240708163755.jpg

IMG20240708163722.jpg
میں بھی ان کے ساتھ کافی مدد کی گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے میں پسینہ پسینہ ہو گیا تھا اور پھر مستری اور مزدور نے جب کام ختم کیا تو میں نے ان کو مزدوری دی اور چائے پلا کر رخصت کیا اور پھر میں گھر واپس ا کر نہاد کر کپڑے تبدیل کیے اور پھر عصر کی نماز ادا کر کے دوستوں کے پاس ارے پر چلا گیا شام کے وقت میں گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر اج کی ڈائری لکھی امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوستوں کو میری اج کی ڈائری پسند ائے گی اپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ جو میری ڈائری کو لائک اور کمنٹس کرتے ہیں

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!